HUMAIN YANI ARZU MUGHAL G KO
3 SALL K BACHY SY PYAAR HO GAYA
HMARI API KA BETA HY
HALA KI JAAN HY
ALLAH USSY HAR BURI NAZAR OR AFFAT SY BACHAYE AMEEEN SUM AMEEN
AP KO B AMEEN
I love u arzu mughal sharni sharni💗💓💞💕
Good night sweet dreaaam
Asslaam o alikum good morning
Alwate happy ameeb
Muslmanoooo nmaz parh k aty hum tata
hum ap sbki khushi k leay dua karain gy
khush rahain ap sb ameen
arzu mughal ko b dua main yaad rakhna ap sb
😜😜😜Ary mubark dain yara frnd sis followers humari jo zid thi na pori ho gai bally bally haha
Arzu mughal sharni
Arzu mughal ny zid lgai
15 min pehly zid lgai choti c
aj muje 100 wala spicy lays or peanut biscuit khana hy
zid abhi tk ni pori hui wesy bhai or mama gy tu hain bahir dua karo bus bus😜😜😜😜😜😜😜
#جنوری: کیا آپ کسی سے محبت کرتے ہیں😘
#فروری: آپ کا نام کیا ہے؟ 😜😜😜
#مارچ: آپ کا واٹس ایپ نمبر کیا ہے؟😜😜😜
#اپریل: کوئی GF؟ bf😂😂😂
#مئی: آپ کی عمر کتنی ہے؟
#جون: آپ کا پسندیدہ رنگ کیا ہے؟ 😊
#جولائی: آپ کے engagement کا ذکر؟ 🙈
#اگست: سنگل یا رشتہ؟ 😂
#ستمبر: کیا آپ کسی سے نفرت کرتے تھے؟😜😜
#اکتوبر: کیا آپ کسی سے محبت کرتے تھے؟😊😊
#نومبر: کیا آپ مجھ سے friendship kro گے؟😝😝
#دسمبر: کیا آپ ابھی تک اپنے سابقgf/bf سے محبت کرتے ہیں؟ 😂

: خیر میں زخم کھول کر دکھاؤں کیوں۔ اداس ہوں تو ہوں ، تمہیں بتاؤں کیوں!
میں لوگوں کو بہت عزت دیتی ہوں.😌😌
اور جب ہضم نہیں کر پاتے پھر پھکی بھی دیتی ہوں 😛😂
سوچ کے علاوہ -
ہمارے استعمال کی ہر چیز جدید ہے
کبھی کبھی میرے دل یہ خیال آتا ہے۔
دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے۔
چلے آج ان بیروزگار افراد کے لئے Duaa کرتے ہیں یا اللہ مجھ سمیت سب کو حلال اور وسیح برکت والا روزگار عطا فرما اور ہمارے کام آسان فرما ameen
دعائے سفر پڑھی اور پھونک دی اس پر،
اسے لگا تھا پاوں پکڑ کر روکے گی
سوچتا ہوں کہ بُجھادوں میں یہ کمرے کا چراغ
اپنے سائے کو بھی کیوں ساتھ . جگاؤں اپنے!
کوئی ایسا نام لکھیں جس میں ایک بھی نکتہ نہ ہو ..😜
جیسا کے :علی
فرض کرو تم کچھ نہ پاوٴ ۔۔..
اپنا آپ لٹا کر بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔
فرض کرو کوئی مکر ہی جائے
سچی قسم اٹھا کر بھی ۔۔۔۔
اور فرض کرو یہ فرض نہ ہو ۔۔
سچی ایک حقیقت ہو ۔۔۔۔۔۔۔
تیرے عشق کے ہر رستے پر
جانا ایک قیامت ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور سنا ہے یہ قیامت بھی
خون جگر کا پیتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
تم تو جاناں فرض کرو گے
مجھ پہ یہ سب بیتی ہے۔۔۔۔ !!!
#خاکزادی
#اپنے پیدائش کے مہینے کے مطابق سوال کا جواب دیں😂😂😂😂😂😂
عشق وہ علمِ ریاضی ھے کہ جس میں فارس
دو سے جب ایک نکالیں تو صفَر بچتا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain