کوئ تعویز دو رد بلا کا۔۔
میرے پیچھے محبت پڑ گئ ھے۔
نہ بھولا بنڑ نہ وقت ونجا
اے لوگ وڈے ہوشیار ہوندن
منہ منہ تے جی جی کر ویندن
کنڈ پچھو کئی کئی وار ہوندن
سب کُوڑیاں قسماں چیندے ہن
سب کُوڑے قول قرار ہوندن
کوئی کہیں دا “شاکر” مُخلص نئی
سب مطلب تائیں بس یار ہوندن۔
ہم آپکو اچھے لگیں گے صاحب___!!!
آپ اپنا معیار تو بلند کریں___!!!✌
mughal sharni
کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب
غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ.!
♥
اس نے پوچھا کیا پسند ہے تجھے .
میں بہت دیر تک اس کو دیکھتا رہا
میری تو منتیں بھی ابھی باقی ہیں۔
اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے۔۔
تیری یاد بنا محبوبا
جے ساہ آیا تے کی آیا
Dua karna aj plz kuch na ho muje kisi ny hurt kia hy aj ka din guzar gaya tu phir thek hum apki frnd sis api mughal sharni yahan rahy gi ni tu jana ho ga👍👈
Sorry guys itni post kar ri mughal sharni 👍🐯👈
__کوئی حال نہیں تمہارا۔۔۔۔
۔ تم سے ایک ہم نہیں سنبھالے گئے! __
کاش کو ئی اپنا بھی ہو تاجو آ نسو صاف کرکے کہتا
تیرے رونے سے مجھے بھی تکلیف ہو تی ہے۔
لٹا دیا ھم نےاپنا سب حاصل زندگی
سکندر تھے فقیر هوے اک یار کی خاطر
Haha hasoo yaar kuch ni hwa 😀
مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شائد
لوگ کہتے ہیں کہ اس نے مجھے برباد کیا
*بُـــــــــــــــــــــــــرائی!*
*ڈھونڈنے کا شوق ہے تَو،*
*آئینے کا استعمال کیجئے،*
*دُور بِین نہیں•••••••!!!*💞💞💞
*ہمّت چاہیئے حق بولنے کیلئے؛ اور اس سے بھی زیادہ ہمّت چاہیئے حق سننے کیلئے.....!!!*💞💞💞
*ہمیں ناکامی سے نہیں ڈرنا چاہیئے، بلکہ اُس کامیابی سے ڈرنا چاہیئے جس کا کوئی فائدہ نہیں......!!!*💞💞💞
️ وہ میری تنہائیوں سے واقف تھا
وہ میرے ساتھ یوں تو نہ کرتا۔۔۔۔.
مُسکـــراہٹـــــ کـــی بـاتـــــ کـــرتے ہـــو ؟
جــی رہــا ہــوں ،،، یہـــی غنیمتـــــ ہــے...!
یہ تو آدھا بھی نہیں جس پہ تڑپ اٹھے ہو
تو نے دیکھا ہی نہیں ہجر مکمل جاناں
جون ایلیا
لاؤں گا کہاں سے میں جدائی کا حوصلہ ۔۔۔۔۔۔۔!!
_________!! کیوں اس قدر قریب آ گئے ہو تم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain