*کون پُوچھنے والا ھے تیرے بغیر *
*اِن دِیواروں سے میری بول چال نہیں*
اگر سلیقے سے توڑتے تم مجھے....
میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے...
❤تصور میں، تخیل میں، خوابوں میں، خیالوں میں❤
❤میری بےتاب نظروں نے جدھر دیکھا تمھیں دیکھا❤
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب______!
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو_____!
وہ لوگ آ پ کی قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے
جن لو گوں کے لئے آ پ ہمیشہ د ستیا ب رہتے ہیں
Waqat ka pansaa palt b sakta hy jo tu b seh saky wo sitam kar
دل سے نکال دیجیے احساس آرزو
مر جایے پر کسی کی تمنا نہ کیجیے....
کبھی کبھی تو تیرے اجنبی رویے پر
میں ایسا ہنستا ھوں کہ تھک کے رو پڑتا ھوں۔۔۔
حادثہ زندگی ہے آدم کی...!!
ساتھ دے گی بَھلا خوشی کب تک
(جون ایلیاء)
مبارک ہو۔۔۔۔ ہوئے ہو سرخرو تم،،
تمہارے نام کا طعنہ پڑا ھے ۔۔
ایک تو مجھے یار کی جدائی مار گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🤔
😍🤣😂
اور دوسرا خوبصورت ہمسائی مار گئی۔۔۔۔۔۔ 😋😋😋 ♡
🍂
سب کلایئوں کئ بات ہے
صاحب
چوڑیاں کب حسین ہوتی ہیں
بابا جی کہتے ہیں
پتہ نہیں لوگ بیویوں سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں
😀😀😀
ہم نے تو آج صاف صاف کہ دیا سردی بہت ہے برتن دوپہر میں دھلیں گے
ہزار فلمیں دیکھ لوں مگر
جو مزہ محلے میں لڑائی دیکھنے کا ہے وہ کہیں نہی 😄😂😂😂😂
😋😋
بلاک کرنے سے رشتے ختم نہیں ہوتے
بس ڈی پی دکھائی نہیں دیتی😂😂😂😂😂😂😂😂
اچھے کپڑے،اچھا کھانا، مہنگی جوتی، اچھا گھر
کالے دل، گھٹیا سوچ، سستے شوق، منافق لوگ!!😔😢
کوئی بھی نہی تھا میرے پاس دلاسے کیلۓ___میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے ا__roo pari
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain