تمہاری بےرخی پر بھی لٹا دی زندگی ہم نے
اگر تم مہرباں ہوتے ہمارا حال کیا ہوتا ___!!!
Now offline followers b happy enjoy my posts sham ko poetry
Arzu mughal sharni gi
بےبے میری اکثر ہی کہتی ہیں کہ #جے تو سونا ہندا تے فر پتا نہیں کی کردا۔؟ 🤔
نا مطبل کی کردا ۔ 😒
جوان جہاں اونچا لمبا سینہ چوڑا اکھ مستانی چال نوابی مونچھ داڑھی سب کج تو ہے ہور سونا کیسا ہوتا بھلا ۔
Hmary boy followers haha
اور کیا پتا اللہ کو اپکا صبر اتنا پسند آ جائے
کہ تعاڈا ' چٹ منگنی تے پٹ بیاہ ' ہو جاوے ۔۔
😂😂🙊
الحمدللّٰہ 😇
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺗﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﻟﮯ ﻟﯽ ﮨﮯ 🚗😍
ﺍﺳﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﮐﺮکے ﭼﮭﻮﮌﻭ ﺗﻮ
#ﺷُوووﮞ ﮐﺮﮐﮯ ﺁﮔﮯ کو ﺗﯿﺰ بھاگتی ہے اور گول گول چکر بھی کھاتی ہے 😍😋
ھائے میلہ لگ جاو اس دن 😍
جس دن ویا کرواوآں گے 😌
گجروں کا چل (Chill)
جا پُتر مجاں لے کے نہر وچ موجاں (چل) کر آ 😑🙄
امی: بیٹا فیس بک انسٹا گرام ٹیوٹر اور واٹس اپ کے علاوہ بھی ایک دنیا ہوتی ہے
میں: اچھا لنک سینڈ کریں زرا
سنو جاناں
دھرنا دوں؟
یا لوڈ کے پیسے واپس کرتی ہو😕😠
🌹
آج اس نے پہن کے پهول کانوں میں،،،
گرائی ہے قیمت-------- سونے کی...
Pehly anti or dado log motiye k phool kaano main pehnti thi aj kal koi b ni humny pehny kal mama boht happy hui
انا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ھم
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ھم ان کوچھوڑ دیتے ھیں
رفتہ رفتہ دردِ دِل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یوں کم ہوجاتا ہے
میرا غم اُس کی خُوشی میں ضم ہو جاتا ہے
ایک تو سارے ٹھنڈے ملک انگریزوں کے پاس ہیں 😡😡
اپنے بارے میں کیا رائے ھے آپکی؟؟
1- آپ ہنس مکھ ھیں ؟😁
2-شرارتی ھیں ؟😑
3-سنجیدہ طبعیت ؟🙄
4-نخریلے ھیں؟ 🤔
4-غصیلے ھیں ؟😨
یا پھر
5-شوخے ھیں 😜
اے شوق نظارہ کیا کہئے نظروں میں کوئی صورت ہی نہیں
اے ذوق تصور کیا کیجے ہم صورت جاناں بھول گئے..!!!
اے فناءِ عِشق کے دستور ___تجھے کیا معلوم ،،
عِشق میں دل ہی نہیں سر بھی دئیِے جاتے ہیں
اللہ پر مضبوط ایمــان رکھو جن کے ایمــان مضبوط ہوتے ہیں اُن کے لیے معجزے ہوتے ہیں...
سامنے رکھ کے آئینہ تو دیکھ.......!!
بے وجہ تو فدا نہیں ہوئے ہم...!!
kis kis ko sad songs pasand hai..?? Comment me apny favourite sad song ka name btao
No chat no mehfil
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain