” درخت اگر ہمیں Wi-Fi سگنل دیتے تو ہر گھر کے سامنے ہوتے....مگر درخت ہمیں زندگی دیتے ہیں
جسکا ہمیں شعور نہیں....!!!💔
Asslaam o alikum
Good morning
سورج ٹردا نال برابر
دن کیوں لگن سال برابر
وتھ تے سجنا وتھ ھو ندی اے
بھاویں ھوئے وال برابر
اکھ دا چانن مر جاوے تے
نیلا پیلا لال برابر
جلی منجی بھین نوں دے کے
ونڈلئے ویراں مال برابر
مرشد جے ناں راضی ھوو ئے
مجرا ناچ دھمال برابر
اتوں اتوں پردے پاون
وچوں سب دے حال برابر
صبځ بځیر
ہماری آنکھوں کو میلا تو کر دیا ہے مگر
محبتوں میں چمک آنسوؤں سے آتی ہے
میں نے رکھی ہوئی ہیں آنکھوں پر
تیری غمگین سی , اُداس آنکھیں۔!
آپ بیٹھے ہیں بالم پے میری موت کا زور چلتا نہیں ہے
موت مجھ کو گوارا ہے لکین کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے
ہن چپ دا روزہ رکھ بیبا
چل پیار دا ذیقہ چکھ بیبا
دن حشر دے عزت پاون نوں
نم رکھنی پینی اکھ بیبا
جب سوچیں تیرے بارے میں
سب لفظ دعا ہو جاتے ہیں
اے جانِ فراز اے مرے ہر دکھ کے مسیحا
ہر زہر زمانے کا تیرے نام سے اترے
فراز
سبھی ہیں دامن گریز مجھ سے____
ہے کتنی مجھ میں خراب مٹی
❤
صبح بخیر زندگی دوستو !!
ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
دعا ہے ، الله رب العزت آپ سب کو اپنی اَمان میں رکھے،
آپکو سلامتی اور كاميابی عطا فرمائے، اور آپکا دن اچھا گزرے، آمین
گر کرنی ھے میں نے باتیں دیواروں سے۔۔۔۔✨💜
💜✨ دیواریں دل کی بہت ہیں میرے لیے___!!💜
جب سے آئینہ ،،، سکندر نے کیا ہے ایجاد
کیسے بن بن کے بگڑتے ہیں سنورنے والے
اے فناءِ عِشق کے دستور ___تجھے کیا معلوم ،،
عِشق میں دل ہی نہیں سر بھی دئیِے جاتے ہیں
✨دیکھ کر زمانے کی بے حسی___!
ٹوٹ کر برس رہا ھے آج ابر،، بھی__!!
🍁✨بے ضمیروں نے تو بیچ دئیے اپنے ضمیر بھی__،
✨ کون کرے گا اب ان کی داد رسی___!!
لگتا ھے اس💧 بادل💧 کا بھی ٹوٹا ھے دل ___!✨🍁
🍁✨بولتا کچھ بھی نہیں چپ چاپ 💧رو 💧رہا ھے___!!✨🍁
بندہ ٹرک تھلے آ جاوے۔
مغلاں دی کڑی تے دل نا آوے 😂
Arzu mughal
کوئی ڈاکٹر "آن لائن" ہے کیا 😟
انباکس میں لوگ "ہائے ہائے" کر رہے ہیں🤪
نیند آئے گی تو اس طرح سوئیں گے،
مجھے جگانے کیلئے ،لوگ روئیں گے...
Night
ﺍﭘﻨﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﺍِﮎ ﻭﮨﻢ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﺏ
ﺍﺗﻨﮯ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﺋﮯ ﮔﺌﮯ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain