Damadam.pk
Arzu_mughal_gi's posts | Damadam

Arzu_mughal_gi's posts:

Arzu mughal sharni gi likd follow
A  : Arzu mughal sharni gi likd follow - 
Social media post
A  : Arzu mughal sharni post follow - 
Arzu mughal shahzadi sharni liked follow
A  : Arzu mughal shahzadi sharni liked follow - 
Arzu mughal sharni  follow liked
A  : Arzu mughal sharni follow liked - 
Arzu_mughal_gi
 

Asslaam o alikum
Rainy weather waaoo
Pakory karri khani kisi ny
Frnce fries b
Arzu mughal sharni shazadi making now ofline
Tata bye bye

Arzu_mughal_gi
 

جسکو تم پریشانی سمجھ رہے ہو،
ہو سکتا ہے کسی اچھے وقت کا آغاز ہو۔
جب حضرت یوسف علیہ السلام کنویں میں گرائے
گئے تو اُنہیں معلوم نہیں تھا کے یہ نئے سفر کا آغاز ہے۔ پیغمبری کا سفر،بادشاہت کا سفر،جہاں ایک دور ختم ہوتا ہے وہیں سے دوسرے دور کا آغاز ہوتا ہے۔

Arzu_mughal_gi
 

دھیان ذاھد کا کسی صُورت خدا تک نہ گیا___
دسترس تھی اسے تسبیح کے ہر دانے تک__

Arzu_mughal_gi
 

بناوٹ گفتگو میں
، گفتگو بھی اکھڑی اکھڑی سی
تعلق رسمی رسمی سا
، ادا ترکِ تعلق کی۔۔۔!!!

Arzu_mughal_gi
 

جسے توجہ سے وحشت ہو ، دلبری سے گریز۔ ۔۔۔
تمام شہر میں مجھ ایسا سر پھرا کوئی ہے؟؟

Arzu_mughal_gi
 

ہزاروں نسخے بناؤ مگر شفا کے لئے
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں
ا

Arzu_mughal_gi
 

احتـــــرام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں، اور معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں.💯🍁🍂

Arzu_mughal_gi
 

چاہے لاکھوں میں بھٹکتی رہے کملی کی طرح!!
چاہے اک شخص پہ اڑ جائے ! "نگاہ کی مرضی!

Arzu_mughal_gi
 

Good night sweet dreams hum ni a ry ab online khush raho sb jinko hum bury lgty or jinko hum achy lgty wait ni karain khush rahain sb ameeen

Arzu_mughal_gi
 

آج بڑے دنوں بعد بابا جی سے ملاقات ہوئی سوچا کوئی انمول بات ہی پوچھ لی جائے میں نے پوچھا !!!!
بابا جی موقع کسے کہتے ہیں؟؟
بابا جی پہلے تو مسکرائے پھر ہنستے ہوئے بولے جب مچھر بیوی کے گال پر بیٹھا ہو
😀😀😁😁😂😂

Arzu_mughal_gi
 

جو شاہین ماں باپ سے 25 سال میں سیدھے نہیں ہوتے
شادی کے بعد اقبال کی بُلبُل انہیں ایک مہینے میں سیدھا کر دیتی ہے😂🤫🤫🙊🙊

Arzu_mughal_gi
 

روز سن رہے ہوتے ہیں سارا جگ بے وفا
ہمیشہ جگ ہی کیوں بے وفا ہوتا ہے گلاس کیوں نہیں 😢😢😒🙈🙉🙊

Arzu_mughal_gi
 

میاں ، بیوی چوری کے موضوع پر گفتگو کر رہے تھے
شوہر: جو شخص چوری کرتا ہے وہ بعد میں ضرور پچھتاتا ہے
بیوی: رومانٹک موڈ میں بولی اور آپ نے جو شادی سے پہلے میری نیندیں چرائیں تھیں اُن کے بارے میں کیا خیال ہے؟
شوہر : بکواس کر تو رہا ہوں وہ بعد میں ضرور پچھتاتا ہے
🤣🤣🤣

Arzu_mughal_gi
 

غم جدائ میں بہت جام پیے ہوں گے غالب😞😞
پر "ڈیو" نہ پیا تو پھر کیا جیا۔۔ 😜😜😝😂

Arzu_mughal_gi
 

ہیلو *پولیس* ۔۔؟؟😊
*پولیس* : کیا ہوا۔۔😲
میں: میری *بیوی* نہیں مل رہی 😢😢
پولیس: کب سے؟😕
میں: *بچپن* سے😂😂😂

Arzu_mughal_gi
 

باپ بیٹے سے اس بار پیپرز میں تجھے کچھ بھی کرکے %90 مارکس لانا ہوں گے
بیٹا نہیں ابو : اس بار میں %100 لاوں گا
باپ : کیوں مذاق کررہا ہے
بیٹا : شروع کس نے کیا تھا
😁😀😃😂😄