سنو__________توبہ کرو میری شاعری سے ____**❤
جتنا پڑھتے جاؤ گے__مجھ پہ مرتے جاؤ گے ____**❤
اساں اجڑے لوک مقدراں دے
ویران نصیب دا حال نہ پچھ
توں شاکر آپ سیانا ایں
سادا چہرہ پڑ حالات نہ پچھ,
بیوی نے انگلی کے اشارے سے شوہر کو بلایا 💁
شوہر: بولو۔۔۔ کیا کام ہے؟ 🙋
بیوی: کچھ نہیں 😜😝😜😝
بس انگلی کی طاقت چیک کر رہی تھی۔😜😜😜😜😜😜
Goood evevning
To all dd peoples
Chaaa maiyaaa sis jain
Humny apki post like kar di
Arzu mughal sharni gi
B happy Ameen Ameen

Good aftr noon
Arzu mughal sharni
B happy all ameen

ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﺷﺘﮯ
ﺑﮭﯽ
ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﻞ ﮐﺮ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﯾﮧ
.ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﺮ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﻨﮕﮯ

مزدور کی بیٹی کا پس ِ مرگ جنازہ
اٹھا تو ملا داج میں تربت کا مکاں ہے...!!!
شکوے پہ مرے فتوی لیے آئے ہیں واعظ
شرمندہ ء اطوار کوئی شیخ کہاں ہے..
جگنو ہیں گل و لالہ ہیں شبنم ہے چمن میں
َاقبال کا شاہین نہ بلبل کی فغاں ہے...!
کیا تاج محل، بخت ِ سکندر کی حقیقت
اک نوحہ ء تاریخ ہے ، اک مرگ ِ جواں ہے...
کافر کیلیے جہد ِ مسلماں ہے قیامت
مسند کی مسلمانی فقط سود و زیاں ہے...!!!
لاحول ولا قوۃ افرنگ کا منشور
شاہوں کا وظیفہ ہے، یزیدوں کی اذاں ہے...!!!
احزاب کے باغی ہیں مہاراج و مسیحا
میخانہ ء ابلیس، پس ِ پردہ عیاں ہے...!!!
انسانَ لفی خُسر ہے آئینہ ء عالم
توحید کی گفتار پہ تکرار ِ بتاں ہے...!!!
والعصر سے والناس کی تفسیر جہاں ہے
والفجر کے خوں ناک تسلسل کا زماں ہے...!!!
والّیلِ اِذا یَسر، صبح ِ غم کے کفن پر
مغرب سے نکلتے ہوئے سورج کا گماں ہے...!!!

Gööd mörñïñg
ħ§làm oö älïküm
Ä®z0 Müghäl §härñī
Ñíght b
Asslaam o alikum
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain