🕋Allah 👉🏻apko khush😊 rakhy 🤲🏻ameen👉🏻 Apki ❤dili 🤝🏻muradain❣📱💵🏡🥇💐👫👨👩👧👧💍👜👛 pori 👍🏻karain ameeen🤲🏻 Apki 👉🏻duain 🤲🏻🤲🏻pori 👍🏻hun ameen 🤲🏻apky👉🏻 naseeb 💍👫👨👩👧👧achy👌🏻👍🏻 hun🤲🏻 ameen 👉🏻apki 🤗jholy🕋 Allah apni❣💵🏡🥇💍 rehmatooon 🙂sy bhar🤗🤗 dain 🤲🏻🤲🏻ameen sum ameeen 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Good morning g
Asslaam o alikum
Arzu mughal sharni
Khush raho ap sb ameeen
Good night arzu
Khush raho sb ap b hum b ameen
چاند تاروں میں جب محبوب کا چہرہ نظر آنے لگے تو سمجھ جائیں کہ آپکے چِھتّر کھانے کے دن قریب ہیں
😋😋😉😋😋😉
😂😂😜
یہ ضروری نہیں کہ ہر رشتہ
خون کا ہو
کچھ رشتے خون چوسنے کے بھی ہو تے ہیں
😂😂😂
وہ لوگ آ پ کی قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے
جن لو گوں کے لئے آ پ ہمیشہ د ستیا ب رہتے ہیں
کل جھیل کے نیلے پانی میں تیرا عکس نظر آیا ..😍😍
فیر عینک لگا کے ویکھا ..
”ڈڈو“ سی 😂😂🤮
سنا_ہے😕😒😒😒😒
آجکل کا پیار( Blutooth ) جیسا ہو گیا ہے😓😒😒
پاس رہے تو ( Connected )😬😝😝😂😂😂
دور جائے تو
( Searching_for_new_Device )😂
میں فرض کراں_!
تُو ظالم ایں
محبوب جو ہیں
تینوں جُڑدا اے
میں فرض کراں_!
تینوں فُرصت نہیں
تے نہ ہووے
محبوب جو ہیں
تینوں جُڑدا اے
تو ہِکو گٙل بس فرض کر
میں کُجھ وی ناں
انسان تے ہاں!! 💔..💔
Aj hum sad kuch funny post karny lgy followers btana kessii ook
Arzu💐
مجھے ایسا ہمسفر چاہیئے..😍
جو صبح فجر میں اٹھے نماز کے بعد تلاوت قرآن پاک کرے ' پھرچڑیوں کو دانہ ڈالے ۔پھر واشنگ مشین لگا کر سارے گھر کے کپڑے اس میں ڈالے جب تک پورا راونڈ ہو تب تک گھر کا جھاڑو پوچھا کرلے ۔۔
پورے ہفتے کے کپڑے استری کر کے الماری میں لٹکائے ۔۔
پھر سارے گھر کے لئے ناشتہ بنائے وہ بھی انڈے پراٹھے ۔۔
برتن دھونے کے بعد دوپہر کے کھانے کا انتظام کرے ۔۔
کھانے میں پلاو بنائے جس کی خوشبو سب گھر والوں کو پاگل کردے ۔
ساتھ شامی کباب ' ہرا رائتہ ،سلاد، پودینے کی چٹنی بنائے ۔۔
میٹھےمیں کھیر اور شاہی ٹکڑے ۔۔
سلیقے سے کھانا لگائے ۔۔
پھر برتن دھوئے ۔۔
پھر کوئی اچھی سی تاریخی کتاب پڑھے ۔۔
پھر شام کی چائے بنائے ساتھ پکوڑے تلے اور پودینے کی چٹنی تو لازمی بس اتنا ہی ۔۔۔۔۔
😜😜😜😂😂😂😂
Paroonh sy baandh kar pathar muje urhata hy
Ajab shakhs hy phir taliyaan bajata hy 👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏Arzu

عورت سے علم چھین لیا جائے تو
جہالت نسلوں میں سفر کرے گی
اور
اگر علم اور روشن خیالی کے نام پر
عورت سے پردہ چھین لیا جائے تو
بے حیائی نسلوں میں سفر کرے گی
Kya hum thek hain arzu mughal g

Asslaam o alikum
Good morning g
Arzu mughal sharni gi
Khush raho hammeesha
Ameeeen
Asslaam o alikum
Good night followers
Hum aj shayd on na hun
Agr aye b tu km
Always b happy ameen 💐💐💐💐


Asslaaam o alikum💐
good morning🌄
jaghny walo ☺☺
or
good night 🌃
sony 😴😴
walo
😊☺khush raho sb ☺👐ameen
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain