موجودہ صورتحال ملاحضہ کیجیے ۔ 😴
ڈاہڈی نیند آئی ہے۔ زرا وی کھڑ کُھڑ دی آواز نہ آئے مینوں۔پلیییییییززززززززززز😪😴
Arzu mughal sharni gi
Haha good night with funny post😜😜☺😉
بارش كے بعد رات سڑک آئينہ سى تهى _
ايک پاؤں کیا پانى پہ پڑا چاند ہل گيا_
Really like 👌
. ســــمجھدار ہی کرتے ہیں غــــــلطیاں۔۔۔
کبھی دیـــــکھا ہے کسی پاگــــــل کو پـــــیار کرتے۔۔۔
__کوئی حال نہیں تمہارا۔۔۔۔۔ تم سے ایک ہم نہیں سنبھالے گئے! __
تیرے ملنے سے
کُچھ ایسی بات ہو گئی
کُچھ نہیں تھا پاس میرے
اور اب زندگی سے مُلاقات ہو گئی
مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شائد
لوگ کہتے ہیں کہ اس نے مجھے برباد کیا
مان رکھ لے خدا دعاؤں کا
آسرا ہے تُو ہم گداؤں کا
تیری رحمت کا واسطہ تجھ کو
موڑ دے رُخ بُری ہواؤں کا
بھیج کر رحمتوں کا تُو مرہم
زخم بھر دے سِسکتی ماؤں کا
بخش دے بخش دے ہمیں یا رب
روک دے سلسلہ سزاؤں کا
تیری قُدرت کا واسطہ تجھ کو
دُور کر دے تُو شر بلاؤں کا
آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین!
محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتی...!!!
نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں...!!!
بلکہ یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں...!!!
جہاں من پسند روح ملے وہی بیٹھ جاتی ہیں...!!!❤💯🔥
#ایسے لا حـق ہوا یـہ شہر کا ویرانـہ مجھـــے...
روز اک خــوف لپٹ جــاتا ہـــے انجـانا مجھــے...
روز اک درد مجھــے راہ میں أ ملتـا ہـــے...
اور کہتا ہـــے سلام أپ نـــے پہچانا مجھـــے...
✍️فرحت عباس شاہ
Asslaam o alikum
good morning☕🍹🍵🍻
🌄🌝
Arzu mughal sharni

Asslaam o alikum
Good evening g
Arzu mughal sharni now online
How r u all
Khush raho sb ameen
☺👈💐

تینوں ھر بندہ لبھسی ساڈے جیھا
اے سجنڑ مغالطہ کڈھ چھوڑیں...
دھیان ذاھد کا کسی صُورت خدا تک نہ گیا___
دسترس تھی اسے تسبیح کے ہر دانے تک__
چاہے لاکھوں میں بھٹکتی رہے کملی کی طرح!!
چاہے اک شخص پہ اڑ جائے ! "نگاہ کی مرضی!
بناوٹ گفتگو میں ، گفتگو بھی اکھڑی اکھڑی سی
تعلق رسمی رسمی سا ، ادا ترکِ تعلق کی۔۔۔!!!
جسے توجہ سے وحشت ہو ، دلبری سے گریز۔ ۔۔۔
تمام شہر میں مجھ ایسا سر پھرا کوئی ہے؟؟
نہ جانے کون ہے جس کی تلاش میں بسمل
ہر ایک سانـس مرا ____ اب سفر میں رہتا ہے
.
مرا ہی روپ ہے ____ تو غور سے اگر دیکھے
بگولہ سا ____ جو تری رہگزر میں رہتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain