گزرتا وقت مرا غمگسار کیا ہوگا ؟
یہ خود تعاقبِ شام و سحر میں رہتا ہے
جو میرے ہونٹوں پہ آئے ____ تو گنگناؤں اُسے
وہ شعر بن کے بیاضِ نظر میں رہتا ہے
وہی تو میری شبِ غم کا اِک ستارہ ہے
وہ اِک ستارہ ____ جو چشمِ سحر میں رہتا ہے
وہ عکس بن کے مری چشمِ تر میں رہتا ہے
عجیب شخص ہے ____ پانی کے گھر میں رہتا ہے
Asslaam o alikum
Allah ap sbko khush rakhy apky naseeb achy kary ameen
Good morning💐
Icka mtlb hy k pyary chehry k log kisi dosry k leay chor jaty jb tu zyada tkleef hoti hy sb jhoot bolty hain k hum mar jain gy apky leay jb dost jisko pyar kia hota hy mtlb lover chor jata hy tu dukh boht zyada hota hy wesy jhoot main ye kehna k han han har baat manu gha but real main kuch b ni wo dream hota
Ye hmari punjabi poetry ki translate apko smj ni i thi followers
Arzu
احتـــــرام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں، اور معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں.💯🍁🍂
Dil mery akhy lgda ni
Main thak gai a enoo keh keh k
Arzu
Apny lehjy ki karwahat KO behtar kar
ay
Dost
Essa na ho k tu tanhaa reh jaye
Write arzu🐯
حادثہ زندگی ہے آدم کی...!!
ساتھ دے گی بَھلا خوشی کب تک
(جون ایلیاء)
تیری شرطوں پر ہی اگر کرنا ھے تجھ کو قبول
تو یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ھے
_مایوسیوں کی گود میں دم توڑتا ھے عشق
اب بھی کوئی بنا لے تو بگڑی نہیں ھے بات
_شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!_
_صاحب_
_ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !_
. ســــمجھدار ہی کرتے ہیں غــــــلطیاں۔۔۔
کبھی دیـــــکھا ہے کسی پاگــــــل کو پـــــیار کرتے۔۔۔
دل سے نکال دیجیے احساس آرزو
مر جایے پر کسی کی تمنا نہ کیجیے....
Arzu
__کوئی حال نہیں تمہارا۔۔۔۔۔ تم سے ایک ہم نہیں سنبھالے گئے! __
پتھروں کے تو مزاج نہیں ہوتے..؛؛
تو لوگ کیوں پتھر مزاج ہوتے ہیں____!
کاش کو ئی اپنا بھی ہو تاجو آ نسو صاف کرکے کہتا
تیرے رونے سے مجھے بھی تکلیف ہو تی ہے۔
Papa jani 👐
تھک ہار کے بیٹھا ہے کہیں شام کنارے______!!!!
سورج کو بھی ھے فکر کہاں رات گزارے______!!!!
Good eveninng
*محبت اور نفرت کے لیے انسان کا وجود
سمندر سے بھی گہرا ہوتا ہے۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain