ہم آپکو اچھے لگیں گے صاحب___!!!
آپ اپنا معیار تو بلند کریں___!!!✌
کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب
غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ.!
Ay sohniya skhaklaan ty.dildaar v chuthay ny.
jadh rus jaway dildar ty gham v chokha Honda hy.
maraaan GHA Terry lai ay kehna sokha hunda hy
jadh khus jawun dildar ty gham v chokha Honda vy hus Hus kisy nu GI GI kehna sokha Honda ay .........
Good morning asslam o alikum arzu mughal sharni is wake up followers ab thori dair main aty btain poetry post ya bridl ya funny
یہ آنکھیں جو اس وقت یہ پوسٹ پڑھ رہی ہیں
خدا کرے ان آنکھوں کی ہر دعا قبول ہو____
Good night g
Ic dua k sath khush raho
Ameen arzu mughal
لٹا دیا ھم نےاپنا سب حاصل زندگی
سکندر تھے فقیر هوے اک یار کی خاطر
نزاکت لے کے آنکھوں میں __ وہ اس کا دیکھنا توبہ
الہی ہم انہیں دیکھیں ___ کہ ان کا دیکھنا دیکھیں؟
تیرے ملنے سے
کُچھ ایسی بات ہو گئی
کُچھ نہیں تھا پاس میرے
اور اب زندگی سے مُلاقات ہو گئی
مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شائد
لوگ کہتے ہیں کہ اس نے مجھے برباد کیا
*بُـــــــــــــــــــــــــرائی!*
*ڈھونڈنے کا شوق ہے تَو،*
*آئینے کا استعمال کیجئے،*
*دُور بِین نہیں•••••••!!!*💞💞💞
*ہمّت چاہیئے حق بولنے کیلئے؛ اور اس سے بھی زیادہ ہمّت چاہیئے حق سننے کیلئے.....!!!*💞💞💞

Hus Hus kisy nu GI GI kehna okha Honda ay .
maraan GHA Terry lai ay kehna sokha honda ay
بیٹھ سکتے ہو مِرے پاس' اگر💕 دل چاہے
دل نہ مانے تو کسی وقت ⌚بھی جا سکتے ہو💕
رزق اور عشق کمانا' تمہیں کیا مشکل ہے
شعر کہہ لیتے ہو' تصویر بنا سکتے ہو
اک نجومی نے مرے ہاتھ پڑھے اور کہا
تم کسی کو بھی کہیں ہاتھ دِکھا سکتے ہو
ہم پہ تہمت نہیں ' الزام لگا سکتے ہو
اور اِس کام سے شہرت بھی کما سکتے ہو
ہزاروں نسخے بناؤ مگر شفا کے لئے
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں
#حیران_ہاں_پتہ_نئیں_بندیاں_نوں
#کیویں_نبھے_ہوئے_ڈنگ_بھل_ویندن
*ہمیں ناکامی سے نہیں ڈرنا چاہیئے،
بلکہ اُس کامیابی سے ڈرنا چاہیئے
جس کا کوئی فائدہ نہیں......!!!*💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain