میں سرٍ مقتل حدیثٍ زندگی کہتا رھا
اٌنگلیاں اٌٹھتی رہیں محسن میرے کردار پر
جینا هے چار روز تو اے صاحبِ خرد
گہری نظر نہ ڈال فریبِ حیات پر
تمہارے پاس یقین کا کوئی "اِکا" ہو تو بتلانا
ہمارے بھروسے کے تو سارے پتے جوکر نکلے
ریزہ ریزہ ہیں خواب آنکھوں میں
کیسے کہہ دوں کہ غم نہیں ہوتا
کوئی شکوہ نہیں مگر مولا__!!
کیا کروں درد کم نہیں ھوتا

جینا هے چار روز تو اے صاحبِ خرد
گہری نظر نہ ڈال فریبِ حیات پر
Good night arzu 🐯👈
اہل خرد اسے نہ سمجھ پائیں گے فقیہؔ
کچھ مسئلے ہیں ماورا فتح و شکست سے
تمہارے پاس یقین کا کوئی "اِکا" ہو تو بتلانا
ہمارے بھروسے کے تو سارے پتے جوکر نکلے
Good night
Arzu mughal gi sharni
ہم نے جھیلا ہے زندگی کو عدمؔ
تم عذابوں کی بات کرتے ہو . . .
عبدالحمید عدمؔ
پوچھتے کیا ہو زندگی کا میاں ۔۔۔
مجھ پہ گزری ، گزار دی میں نے
جون ایلیاء
ٹوٹی پھوٹی اک کشتی اور خشک سمندر دیکھا تھا
شاید کل شب جھانک کر میں نے اپنے اندر دیکھا تھا
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا
وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے
اس شہرِ با کمال میں اک ہم کو چھوڑ کر
ہر شخص بے مثال ہے ,ہر شخص لا جواب
اب خوشی ہے نہ کوئی درد رلانے والا
ہم نے اپنا لیا ہر رنگ زمانے والا
Arzu
چوما ہے اپنی آنکھوں کو رکھ رکھ کے آئینے میں_____!!!!😛
آج پھر هوئی ہے خواب میں ____ زیارت جناب کی_____!!!!😢
خدا کرے! تا عمر تجھے، میری کمی رہے!
خدا کرے! _ تیری عمر _ بہت دراز ہو'
Arzu
مجھے عشق ہے کہ جنون ہے ابھی فیصلہ نہیں ہو سکا
مرانام زینتِ دشت تھا ۔۔۔۔۔۔۔مجھے آندھیوں نے مٹا دیا..
یا تو میرے مزاج میں _____رچ بس گٸے غم ۔۔۔۔
یا دل کو احتجاج کی عادت_____ نہیں رہیں ۔۔۔۔!!!
Arzu
Masha Allah kitna pyara weather ho gaya cool wind enjoy weather💐💐
Asslaam o alikum
sis agr ap main sy koi hmari mehfil join karna chahy tu welcome just sis ap log bhai koi b ni
Arzu mughal sharni
☺🐯👈💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain