Shaam ko ayn gy tc
Busy now
Baki poetry shaam ko
Arzu mughal gi
Sharni 🐯👈☺💕
کتابِ زیست کا ہر لفظ ہے تمھارے نام
تمھارا ذکر مگر انتساب میں نہیں ہے
Arzu
کتنی بے کیف سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
کتنے چُپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے
Arzu
Arzu
نہ مزاج فیض پوچھو، کچھ عجیب کیفیت ہے
ابھی ہنس رہا تھا پاگل، ابھی رو دیا بیچارہ
کبھی کبھی تیری بے نیازی سے خوف کھا کے
میں سوچتی ہوں تُو میرا انتخاب کیوں ہے..؟
مریم کی طرح پاک ہیں آنکھوں کے جھروکے
ہم دیکھتے ہیں تم کو فرشتوں کی نظر سے
Arzu mughal
Abhi karty poetry zara busy hum ok arzu
تجھے بھی چاہوں تجھ سے الگ بنا ڈالوں
تیرے خیالوں نے بخشی ہے ایسی کوزہ گری
Arzu
عاجزی؛ منت؛ خوشامد، التجا------!!!
اور کیا کروں ؟؟---مر جاوں کیا؟؟؟
Arzu
یہ پہلا واقعہ نہیں __اس سے پہلے بھی اک شخص نے __
مجھےطاق راتوں کی دعاوں میں پایا __ پھر گنوایا تھا _!!
Sis ye apko dedicate new life mubarak 💐 k
کچھ پل وہ چشمِ تر سے مجھے دیکھتا رہا __
پھر اس کے آنسوؤں سے میری __آنکھ بھر گئی __!!
Arzu
سارا ہی شہر اس کے جنازے میں تھا شریک
تنہاہیوں کے خوف سے جو شخص مر گیا
Deeply
Killer words
Mean jb zarorat ho koi ni hota
Jb mar jao tu qadar
Reality 👀arzu
سیکھا جوزمانے کا طرز کلام میں نے
زمانہ ہی چلا اٹھا کتنے بدزبان ھو تم
Arzu
ﭼﮭﻮﮌﻭ ﯾﮧ ﺳﺮﺳﺮﯼ ﻭﻋﺪﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﻮﺭﮮ ﮨﻮﺗﮯ.
ﻣﯿﮟ ﺍِﺳﯽ ﻭﻗﺖ ﺟﻮ ﻣَﺮ ﺟﺎؤﮞ ﺗﻮ ﻣَﺮﺟﺎﺅ ﮔﮯ ﮐﯿﺎ.
یہ میری آرزو تھی کہ
میری تکمیل تم کرتے !
محبت میں.... !
سفر کی ابتدا سے انتہاؤں تک
کوئی بھی مرحلہ آۓ
میرے ہر خواب کی, ہر سوچ کی !
تعمیل تم کرتے...!
میرے سونے سے جیون میں
دھنک رنگ ساری دنیا کے
سدا تحلیل تم کرتے...!
میری آنکھوں میں ہر دم ہیں !
تمہارے نام کے پیغام
مجھے تکتے ہوۓ ہر دم
ہر اک پیغام کی ہمدم
فقط ترسیل تم کرتے
Now poetry
Hath uthao followers kisko psand
Poetry
Arzu mughal follow me but not invite hum reject kar dety



Asslaam o alikum 👐
Good morning 🌞🌄
Have a nice day 🌄☺
May Allah fulfil ur all dreams ameeen
Arzu mughal sharni🐯 g
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain