Damadam.pk
As00786's posts | Damadam

As00786's posts:

As00786
 

Assalam o alaikum...
Be as sincere for others as You for yourself when you make Dua......
Good morning....

As00786
 

کبھی عرش پر ،،،
کبھی فرش پر ،،
کبھی اِس کے در ،،
کبھی اُس کے در ،،
غمِ عاشقی ۔۔۔!!!
تیرا شکریہ ۔۔۔۔ 🙂🙂🙂🙂🙂
میں کہاں کہاں سے گزر گیا ۔۔

As00786
 

میں تو ہر طرح سے ہوں رائیگاں
تیرے ساتھ بھی ،، تیرے بعد بھی

As00786
 

قفسِ ہجر میں
سانس کا عمل تو
جاری ہے ۔۔۔
مگر ۔۔
ڈھونڈ رہا ہوں
کہ
زندگی ہے کہاں ۔۔؟؟؟

As00786
 

اچھے لوگوں کو ہر کوئی اچھا ہی نظر آتا ہے
اور برے لوگوں کو ہر کوئی برا ہی نظر آتا ہے
نظر نظر کا فرق ہے میاں
کسی کو زہر نظر آتا ہے ۔۔اور کسی کو شہد ۔۔۔

As00786
 

لوگ بھی کتنے عجیب ہیں نا ۔۔۔۔
برابری نہیں ہوتی تو
بدنامی شروع کر دیتے ہیں ۔۔۔۔
🤛🤛🤛🤛🤛✊👊👊👊👊✊✊

As00786
 

آپ کو گھر میں پیار سے کیا بلاتے ہیں ۔۔؟؟؟؟؟
می؛ مجھے تو پیار سے بلاتے ای نہیں ہیں ۔۔۔
🤣🤣🤣💪💪💪💪💪👌👌✌️

As00786
 

سب کچھ ہی بتایا جائے تو اچھا ہے
اب کچھ نہ چھپایا جائے تو اچھا ہے
مانا کہ عدالت سجی ہے تیرے محلّے میں
گواہ میرے محلّے سے بھی بلایا جائے تو اچھا ہے

As00786
 

When you feel that everything is ended,,,
The life is actually begins from that point only...
Assalam o alaikum...

As00786
 

سوائے صبر کے ہمارے بس میں کچھ نہ تھا
سو جتنا ہو سکا ۔۔۔ پروردگار !!! ہم نے کیا

As00786
 

اس نے فون کر کے پوچھا ۔۔
کہاں ہو؟؟؟
میں نے کہا ۔۔
باہر آگئی ۔۔۔
اس نے کہا ۔۔
کہاں ؟؟؟
میں نے کہا ۔۔
تمہاری اوقات سے ۔۔۔
💪💪💪💪💪🤗🤗🤗

As00786
 

وقت دا تھوڑا ویٹ کر سوہنیا ۔۔۔
سٹ ڈاہڈی ماراں گے ۔۔شہر ویکھے گا
👍✊🤞🤜🤛💪💪💪💪

As00786
 

مانا کہ ہم ہیں اجڑے ہوئے شہر کی مثال
آنکھیں بتا رہی ہیں کہ ویران تم بھی ہو ۔۔۔

As00786
 

خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر
اور تم میرے لئے ترسو ۔۔۔

As00786
 

احترام کرتی ہوں
غلامی نہیں
اگر پلکوں پہ رکھتی ہوں
تو نظروں سے گرا بھی سکتی ہوں ۔۔

As00786
 

خوش قسمت ہو کہ کوئی روئے تمہارے لئے
بد قسمت ہو جاؤ گے اگر اسے کوئی اور ہسائے گا ۔۔

As00786
 

توجہ ۔۔۔۔
یاد رہے گا “دورِ حیات “ ہم کو
کیا خوب ترسے تھے اک شخص کے لئے ۔۔

As00786
 

Assalam o alaikum...
Insan tb smjhdar nai hota
Jb wo bri bri batein krny lgta hai
Insan tb smjhdar hota hai
Jb wo choti choti batein smjhny lgta hai..
Stay home stay safe...be happy

As00786
 

مانا کہ پُر فریب ہے وعدہ تیرا
مگر کرتے ہیں انتظار بڑے اعتبار سے ۔۔

As00786
 

اس کی جدائی کھا گئی گُھن کی طرح ہمیں
ہم سخت جان پہلے تو یوں کھوکھلے نہ تھے
جو کچھ ہمارے ساتھ ہوا یہ بجا نہ تھا
اتنے بُرے بھی کب تھے اگر ہم بھلے نہ تھے