Assalam o alaikum....
Wo log achi or behtreen zindagi guzarty hain jo ALLAH ky tqseem krda rizq pe raazi hain..
Good morning...have a nice day...
بس اک تو رہا میری حسرت
اور ہر آرزو تو پوری ہے
لکھتے لکھتے گزر گیا ابرک
داستاں آج بھی ادھوری ہے ۔۔
بھول جاتے ہیں ہر اک بات مگر
یاد رہتا ہے کہ تم یاد بہت آتے ہو ۔۔
ہمیں شاعری کا شعور کہاں ۔۔۔۔
ہم تو لکھتے ہیں فقط انداز تیرے ۔۔۔
خود تو آتے جاتے موسم کی طرح ہو ❄️🌈⛅️🌦🌤
اور ہم سے محبت کی انتہا چاہتے ہو 🤔🤔🤔💐💐💐🥀🥀🥀
میں تجھے بھول کیوں نہیں جاتا
لوگ تو رب کو بھی بھول جاتے ہیں ۔۔۔
وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
جو عشق کو کام سمجھتے تھے
یا کام سے عاشقی رکھتے تھے ۔۔
۔۔۔۔
قید کرتے ہیں حسرتیں دل میں ہم
پھر انہیں خود کشی کرنا سکھاتے ہیں
Champions or tiktokers?????
وہ بنا کے لائے ہیں تصویر ہماری
یعنی اب دیوار سے لگنے والے ہیں ہم