Damadam.pk
As00786's posts | Damadam

As00786's posts:

As00786
 

ہمارے بھی کچھ اصول ہیں جناب ۔،۔،۔،۔،۔،
جو اپنے آپ کو بہت کچھ سمجھتے ہیں
ہم انہیں کچھ۔،۔،۔،۔،۔ نہیں سمجھتے ۔،۔
🤫🤫🤫😎😎

As00786
 

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا۔،۔،۔
اے چاند!! یہاں نہ نکلا کر ۔،۔
بے نام سے سپنے دکھا کر ۔،۔
یہاں اُلٹی گنگا بہتی ہے ۔،۔
اس دیس میں اندھے حاکم ہیں
نہ ڈرتے ہیں ،نہ نادم ہیں ۔،
نہ لوگوں کے وہ خادم ہیں ۔،۔،
ہیں یہاں پہ کاروبار بہت۔،۔،
اس دیس میں گردے بکتے ہیں ۔،۔
کچھ لوگ ہیں عالی شان بہت۔،۔
اور کچھ کا مقصد روٹی ہے ۔،۔
وہ کہتے ہیں سب اچھا ہے ۔،۔
مغرب کا راج ہی سچا ہے ۔،۔
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا۔،۔،۔،
اے چاند یہاں نہ نکلا کر۔،۔،
Are you agree.??????

As00786
 

جس دیس کی ماؤں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جائیں
جس دیس کے قاتل غنڈوں کو اشراف اٹھا کر لے جائیں
جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو
جس دیس کا منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو
جس دیس کے چپے چپے پر
پولیس کے ناکے ہوتے ہوں
جس دیس کے مندر مسجد میں روز دھماکے ہوتے ہوں
جس دیس میں جان کر رکھوالے خود جانیں لیں معصوموں کی
جس دیس میں حاکم ظالم ہوں سسکی نہ سنیں مجبوروں کی
جس دیس کے عادل بہرے ہوں آہیں نہ سنیں معصوموں کی
جس دیس کی گلیوں کوچوں میں ہر سمت فحاشی پھیلی ہو
جس دیس میں بنتِ حوا کی چادر بھی داغ سے میلی ہو
جس دیس کے عہدیداروں سے عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں
جس دیس کے سادہ لوح انسان وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں
اس دیس کے ہر اک لیڈر پر
سوال اٹھانا لازم ہے
اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پہ چڑھانا لازم ہے

As00786
 

دھیرے دھیرے سمجھ آرہا ہے ۔،۔
۔،
۔،۔
۔،۔۔۔،
لوگ بیٹیاں کیوں دفنا دیتے تھے……
🤔🤔🤔😔😔😔

As00786
 

آپ نے جس کلر کے کپڑے پہنے ہیں
اور جو لاسٹ کھانا کھایا اُن کو ملا کے لکھیں
Me,.. brown pratha
😂😂😂😂

As00786
 

ناموسِ محمد کے نگہبان کہاں ہو؟؟؟
اے چادرِ تطہیر کے ہلکان کہاں ہو؟؟
ملائے حرم ،، قاری قرآن کہاں ہو؟؟
اسلامی جمہوری کے مسلمان کہاں ہو؟؟
حیوان کسی ماں کا بدن نوچ رہے ہیں ۔،۔
اور دین کے نگہبان فقط سوچ رہے ہیں ۔،۔
😥😥😥🤫🤫🤫🤫
Assalam o alaikum.,.
Good morning.,.
Have a nice day.,.,
Be safe and happy 😊

As00786
 

زور کے سامنے کمزور ، تو کمزور پہ زور
اے عادلِ شہر!! تیرے عدل لے معیار پہ تھُو ۔۔۔
جو صرف اپنے ہی لوگوں کا گلا کاٹتی ہو
ایسی تلوار پہ لعنت ، مع صاحبِ تلوار پہ تُھو ۔۔۔
یکساں جہاں سب کو میسر نہ ہو انصاف
ایسی عدالتوں سے بھری ریاست پہ تُھو ۔۔۔
روزِ اوّل سے جو غیروں کا وفادار رہا
شہرِ بد بخت کے اس دوغلے کردار پہ تُھو ۔۔۔
زور کے سامنے کمزور ،،
تو کمزور پہ زور
اے عادلِ شہر،،!!!
تیرے کردار پہ لعنت ،،
تیرے عدل کے معیار پہ تُھو ۔۔۔
😭😭😭😭

As00786
 

Assalam o alaikum.,.,
Ya Allah pak please help our country Pakistan.,... in every sense.,..
And please do justice.,... bc our judicial system do nothing.,.,.
Juma Mubarak.,. Remember in your prayers.,l

As00786
 

محبتوں کے اساس لہجے حقیقتوں کے عکاس لہجے
اے بنتِ حوا !!! سنبھل کے رہنا فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے ۔،،

As00786
 

ڈگریاں فیصلے نہیں کرتیں فراست کے ۔،
تربیت بتاتی ہے کہ خاندان کیسا ہے؟؟؟؟

As00786
 

نہ جانے لوگ کیسے ہو جاتے ہیں ؟۔۔
۔۔،۔ مرشد۔،،
کبھی اِس کے ، کبھی اُس کے
🤔🤔🤔🤔🤫🤫🤫😔

As00786
 

ہجر دیجئے ، صبر دیجئے ،، کوئی کشادہ قبر دیجئے
مرشد ۔،۔
محبت تو آپ دے نہ سکے ، ایسا کیجئے زہر دیجئے ۔،۔

As00786
 

کل میں نے دو لوگوں کو بیوقوف بنایا 😂🤭
پوچھو کیسے ؟؟؟؟🤔🤔👆
۔
۔
۔
۔
۔
۔
👇۔
۔
۔
۔
۔
۔
بالکل ایسے 😂
بسسس ۔،۔،۔، اب 3 ہو گئے 😂😂🤪🤗😇🤠👻👾
Jo bn gya cmnt me done likhy.,.

As00786
 

ان کی نہ تھی کچھ خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے ۔،۔
۔،۔
مرشد ۔،۔
وہ محبت سے بات کرتے تھے اور ہم محبت ہی سمجھ بیٹھے

As00786
 

ایڑی چوٹی کا زور لگایا میں نے
پر کوئی کبھی اپنا نہیں بنتا 😭

As00786
 

اس کا وعدہ بھی بڑا عجیب تھا کہ عمر بھر ساتھ نبھائیں گے ۔،۔
میں نے یہ بھی نہ پوچھا کہ وعظوں کے ساتھ یا یادوں کے ساتھ ۔،۔

As00786
 

زندگی پوچھو گزری کیسے؟؟؟
ایسے ،ویسے ،جیسے ،،، تیسرے ۔،۔،
🥀🥀🥀🥀😔😔😔😔

As00786
 

کتابوں سے دلیلیں دوں یا دل کو سامنے رکھوں ؟؟؟
صاحب ۔،۔۔
وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں کہ محبت کسے کہتے ہیں؟؟؟

As00786
 

شاعروں سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی
مرشد ،۔،
یہ وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں !!💯💯✔️

As00786
 

ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم
جیسے ہوں حالات شاد مان ہیں ہم ۔،
👮🏼♂️👮🏼♂️👮♀️👮♀️👨🏼✈️👩✈️
Solute to our heroes.,.,., who protect us.,.
May Allah bless them .,.,
Our heroes army,airforce and neavy.,.
Solute to All of them.,