میری پوسٹس دیکھ کر آپ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں ۔،۔،؟؟ 1.بھروسے مند ہے 2.بس ایویں ہے 3.بہت ضدی ہے 4.بہت بد تمیز ہے 5.شریف ہے 6.فنی ہے 7.کاش اس سے دوستی ہو جائے 8. بہت نخرے ہیں اس کے 9.سب سے الگ 10.ڈرامے باز 11. معصوم 12. دُکھی آتما سن سچ سچ بتانا 🤔🤔🤔
مرشد ،، جس کا ڈر تھا ۔۔ وہی بات ہو گئی مرشد،، میری سنو ، کہ ۔،، مجھے مات دی گئی مرشد ، میرے تو جذبے ،،سارے ہی بیان ،،تھے مرشد ،، اسی کے ساتھ میرے ۔،۔۔ دو جہان تھے مرشد ۔،۔ خوشی ملی بھی تو آکر پلٹ گئی مرشد ۔، میرے نصیب پر ۔۔ سیاہی اُلٹ گئی مرشد ۔، تسلیوں کی اب ۔،۔، ضرورت نہیں رہی مرشد ۔،، زندگی میں ۔،۔ اب سویرا ۔،۔ نہیں رہا مرشد ،، جو میرا تھا ،،، میرا ۔،۔، نہیں رہا مرشد ،، وہ میرا ۔۔۔ کہتے ،، بات رُک گئی!!! مرشد ،، لکھ کے آگے میری ذات ۔،۔،۔ جھک گئی مرشد ،،، یہ میرے سر کی ۔، بلائیں نہیں ۔،۔ گئیں مرشد ۔، عرش سے آگے دعائیں ۔،۔، نہیں گئیں ۔ )افکار علوی (
روز اک اجنبی شخص کو دیکھ کر مسکرایا کرو 🙂🙂🙂🙂 تا کہ وہ اپنی پریشانیاں بھول کر یہی سوچتا رہے 🤔🤔🤔🤔🤔 کہ ۔،۔،۔ ۔،۔ ۔،۔۔ ۔،۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ کون تھا؟؟؟؟ 😇😇😇😇😇😇😇😇🙂🙂😊😊👍👍