میرا فرض بنتا ہے کہ اس کے ہاتھ دھلواؤں 👐👐
سنا ہے اس نے میری ذات پر کیچڑ اُچھالا ہے 🌨🌨
🥀🥀🥀🥀
کہ وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں
نہ میں کہہ سکا ،، نہ میں لکھ سکا
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
کہ زباں ملی تو کٹی ہوئی۔
قلم 🖌 ملا تو بِکا ہوا
💔💔💔💔
وہ آئینے میں بہت دیر دیکھنا خود کو 😃
پھر اپنے ضبط پہ تالی بجا کر رو پڑنا 💔
۔،۔،۔،
“درد روح میں ہو تو دوا کام نہیں آتی 🥀🥀
کچھ تکلیفوں کا علاج صرف سجدہ ہے ۔،۔”😔
Assalam o alaikum.,.,
Raise your words
Not your voice.,.,
💐💐💐💐
It is rain 🌧 that grows flowers 💐
Not thunder 🌫🌫🌫
Good morning.,.,
Have a nice day.,.
Be blessed and happy 😊
چل بلھیا ،،،چل اوتھے چلئے
جتھے سارے انّے ۔،۔،۔،۔،۔،
نہ کوئی ساڈی ذات پہچانے
نہ کوئی سانوں منّے ۔،،،۔،،
قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
۔،۔،،
،،۔،۔
۔،۔،۔
😓😓😓😓😓❣️❣️❣️❣️❣️
عیسٰی ، موسٰی یعقوب و یوسف سب کہہ گئے
میرے نبی کا گھرانہ ۔،۔،۔۔،۔،۔، بڑی شان والا
۔،۔،
،۔،
درود و سلام ۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️💗💗💗💗💐💐💐🌹🌹🌹🌹
مجھے روزانہ یہ الفاظ ہمت دیتے ہیں ۔،۔،
لَا تَحࣿزَنࣿ اِنَّ اَللّٰہ مَعَنَا۔،۔،
غم نہ کرو ۔،۔ بے شک اللہ تمہارے ساتھ ہے ۔،
💪💪💪❣️❣️❣️❣️💪💪💪👌👌👌👍👍👍🙂🙂🙂
آجانا تم بھی
کچھ ہی پل کی بات ہے بس۔،۔،
وضو ، کفن ، دعا ،۔، دفن
ہمیں ہم خود ۔۔،،،۔،………………… نہیں سمجھے ❣️❣️❣️
تم کیا ۔،۔،۔……………~……… خاک سمجھو گے🔥🔥
سنو صبر ۔۔۔۔۔ ۔۔،،۔،،،،،، آگیا ہے
اب تم۔،۔،۔۔۔۔۔۔۔۔ مت آنا 👍👍👎👎👎
تعلق جب ۔،۔،۔،۔،۔،۔، روح سے ہو
تو دل۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔۔،۔۔ نہیں بھرا کرتے
Assalam o alaikum.,.,.,,,,
When you didn’t find the words for the situation,,,,, just give a smile 😊
.,.,
Bcoz words confuses.,.,
And smile 😊 convinces.,.
Juma Mubarak.,..
Stay happy 😃 and blessed,,,.
💐💐💐💐🙂🙂🙂
چھوٹی سی عمر میں ۔،،،بہت ساری عزت دی ہے
مجھے میرے اللہ نے ۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔
مخالفین سے کہنا ،،،،،۔،۔،۔،۔،
و تُعز من تشآء ،،، و تُذلٌّ من تشآء،،
❣️❣️❣️❣️❣️❣️
اک آپ ہی تو مہربان ہیں ۔۔۔
یا رسول اللہ❣️❣️❣️❣️❣️
جو ہم جیسوں کو اپنا بنا رکھا ہے ۔،۔،
❣️❣️❣️❣️❣️
سجدہ تلاش کر ،نہ کہ سجدہ ادا تُو کر
ایسی جبیں تُو جھکا ،،کہ خدائی تڑپ اُٹھے
السلام علیکم ۔،۔
فن و مصوری تو سب اسی کی ہے
وہ جلوہ نما ہے بصورت کُن فیکون،۔،۔،
۔،،
آج کی محفل ۔،۔،،پنج تن پاک کے نام ۔،۔،،
۔،۔،
۔،۔،
۔،۔،
۔،۔،
سلام یا حسین ابنِ علی علیہ السلام
من گھڑت قصہ نہیں حسین کا
سڑکوں پہ مت دکھاؤ تماشہ حسین کا
قرآن کہہ رہا ہے کہ زندہ ہیں سب شہید
تو کیوں نکالتے ہو ہر سال جنازہ حسین کا
Assalam o alaikum.,.,
Good morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain