تم رابطے کی بات کرتے ہو ۔،،۔
جناب ۔،۔
دل سے اترے ہوئے لوگ
ہمارے ہاں مر جاتے ہیں۔،،۔
مجھ سے نہ مل سکے گا کسی کا مزاج بھی ۔،۔،
مجھ کو تو اب گلاب بھی کالے پسند ہیں ۔،۔۔،
حسین میرا حسین تیرا
حسین اِس كا حسين اُس كا
حسين رب كا حسين سب كا
وه صوفيوں کا قلندروں کا
وہ خشکیوں کا سمندروں کا
حسين گر نہ شہید ہوتا
آج گھر گھر یزید ہوتا
نبی کی سنت عیاں نہ ہوتی
خدا کے گھر میں اذاں نہ ہوتی
۔۔۔۔
حسین گر نہ شہید ہوتا
آج گھر گھر یزید ہوتا
سلام یا حسین ابنِ علی علیہ السلام
نس نس سے واقف ہے ،، رگ رگ جانتا ہے
صاحب۔،۔،
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے ۔،،
👀👀🕘🕙🕜🕛🕢🕟
یونہی دیکھا ہے گھڑی کی جانب ۔،۔،
آپ کا انتظار تھوڑی ہے۔،۔،؟؟؟
اداسیوں کا کیا کہیں باز اس کے
یہ زندگی ہے۔،۔ پریشانیاں تو ہوتی ہی
الٰہی تیری کُن کا محتاج بندہ
آج صبر کی ہمت ہار بیٹھا ہے ،،
شطرنج جیسا تھا پیار اس کا
چال پہ چال چال پہ چال چال پہ چال۔،۔
کبھی جو یاد آؤں اداس شاموں میں ۔،۔
میرے حق میں دعا کرنا ۔،۔،،،۔،۔،۔،۔،
جو کرتے ہیں برائی کرنے دو۔،۔،
👍👍😇😇😇😇
ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ۔،۔
چھوٹے لوگ ہی کرتے ہیں۔،۔
🙂🙂🙂🤣🤣💪💪💪💪💪
جس کا نانا نبیوں کا سردار ۔،،۔،۔❣️❣️💗💗💗
جس کی ماں۔ خاتونِ جنت ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️💗💗
جس کے بابا۔ شیرِ خدا 👍👍💗❣️💗❣️💗❣️💗❣️💗💐💐💐
اُس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام ۔،۔،❣️❣️❣️❣️❣️💗💗💗❣️❣️❣️💗💗💗🥰🥰😍😍😍
Ek lrka or lrki bike pe ja rehy thy.,.
Rasty me police man ny poocha k tum dono ka aps me rishta kya he???
Lrky ny jwab dia k .,.,is ka sasur mery sasur ka baap he.,.
To btaye k un ka apas me kya rishta he.,.,????
.,.,,
.,.,
.,.,
He koi intelligent????
میری صورت میری حالت میری رنگت دیکھی ؟؟؟
آپ نے دیکھ لیا عشق میں کیا ہوتا ہے
،۔،۔،
مطلب باقی نہ رہے تو لوگ عزت کرنا بھی بھول جاتے ہیں ۔،،،،
شب بخیر ۔،۔،
Sweet dreams.,.,,
انسان اچھی سوچ اور اچھی نیت پہ وہ انعام ملتا ہے جو اسے اچھے اعمال پہ بھی نہیں ملتا ۔،۔
کیونکہ ۔،۔،
سوچ میں کبھی دکھاوا نہیں ہوتا ۔،۔،
۔،۔،
حضرت علیَ علیہ السلام ۔،۔
ارے ہم تو چاہتے ہیں کہ۔،۔،لوگ ہم سے نفرت کریں
محبت بھی کون سا لوگ ۔،۔،۔،سچی کرتے ہیں۔،۔
،،۔،
،،۔،
،،۔،
،،،
،،۔،
۔ ۔،۔،۔،،
۔۔،۔،۔
👆👆👆👆👌👌👌👌👌
خوب وچ میرے پیچھے پولیس لگ گئی
فیر میری۔ اکھ۔ کھل گئی ۔،،
ہُن لبدے ہون گے کہ کتھے گئی ۔،،،شیرنی ،
🤣🤣🤣🤣😉🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😆😅😁😊😇🙂😌😉🙃
اس نے کہا ۔،۔
ہم صرف خوابوں میں ہی آتے ہیں
تیری حقیقت بنوں اتنی تیری اوقات نہیں
۔،۔،
۔،۔،
،،۔۔
،،۔
میں نے کہا جا معاف کر ۔،۔
میرے خوابوں میں آنے تک کی بھی اوقات نہیں
اور آپ حقیقت کی بات کرتے ہیں ۔،۔،۔،
👆👆🙂🙂😇😇😇😂🤣😂😅😇😂😆
سارے جرم میری ذات سے منسوب ہیں ۔،۔،۔،
۔،۔
۔،۔
صاحب ۔،۔،!!!!
کیا میرے سوا اس شہر میں معصوم ہیں سارے ۔،۔😶😶
👆👆👆👆🤔🤔😏😔😞😒😟😕🙁
لوگ مجھے خوش مزاج کہتے ہیں
۔،۔،
میں نے کثر خود کو اداس پایا ہے ۔،۔،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain