We live in a society .,,..,.,.,.where.,. Beauty is seen by colour .,., .,.. .... Education is seen by marks.,.,. .,., .,., .,.. ... .,. And.,.,. .,.. Respect is given by money 💰 👆👆👆👆👎👎👎👎🤛🤛🤜🤜😶😶😶😶😶😶
تمام مسلمانوں کو محرم الحرام کا چاند مبارک ہو ۔۔ دعا ہے کہ اللہ پاک اس مہینے کے صدقے سے آنے والے سال کو ہمارے لیے آسان کر دے اور ہر قسم کی بیماری اور سختی سے محفوظ فر مائے ۔۔،۔، آمین ثم آمین ،،،
نیا کوئی رشتہ پیدا کیوں کریں ہم ۔۔ بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم؟؟؟؟ خاموشی سے ادا ہو رسمِ دوری کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم ؟؟؟ یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں وفاداری کا دعوٰی کیوں کریں ہم ؟؟ وفا ،،اخلاص ۔،،قربانی ،،محبت اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم؟؟؟
Assalam o alaikum.. Every morning has a new beginning,, A new blessing,, A new hope. It’s a perfect day Bcoz it’s a God’s gift.. Have a blessed...hopeful perfect day to begin with Good morning.,,,., 💐💐💐💐💐