میری زندگی میں ایسے گھٹیا لوگ بھی اے جن کو رو رو کر ہاتھ جوڑ جوڑ کر بتایا تھا میں پہلے ہی بہت ٹوٹا ہوا ہو اگر میرے ساتھ چل نہیں سکتے بات بھی مت کرو کچھ پل کے لئے میری زندگی پہلے ہی ازایت والی ہے اور مت بناؤ پر پھر بھی لوگ توڑ جاتے ہیں کیوں کرتے ہیں ایسا کیوں ٹوٹے ہووے کو دوبارہ توڑتے ہو😭💔🙏🏻 シ𝚃𝚊𝚗𝚑𝚊𝚒
لوگ قبر کو بھی معافی نہیں دیتے ہیں جسٹس ...کی موت کے بعد ان کے اہل خانہ بہت پریشان رہتے تھے کوئی ان کی قبر پر ہر ہفتے پھٹا جوتا رکھ جاتا۔ کافی جدو جہد کے بعد لاٹھی ٹیکتے ایک ضعیف شخص کو پکڑ لیا گیا پوچها بابا جی یہ کام آپ کرتے ہیں؟ بابا جی نے کہا جسٹس...کی وجہ سے میرے خاندان کے ساتھ ظلم ہوا۔ میرا گهر بار سب لٹ گیا میرے جوان بیٹے کو موت کی نیند سلا ديا گیا۔ جسٹس... نے مجھے برباد کر دیا اب اپنے آپ کو سکون دینے کے لیے میں جسٹس ...کی قبر پر جوتا مارتا نہیں بلکہ رکھ جاتا ہوں. میرا ایمان ہے کہ میرا رکھا ہوا جوتا اسے فرشتے مارتے ہوں گے۔ میرا دل کرتا ہے اس اقتباس کا بڑے سائز کا پوسٹر ہر عدالت میں ہر جج کی کرسی اور ہر سرکاری دفتر کے سب سے بڑے افسر کی کرسی کے سامنے والی دیوار پر آویزاں ہو ۔