Collecting “I Love You” in different languages 🙁💗🤌
وہ تھام لیتا ہے گناہ گاروں کو بھی
میرا الله زمانے کی طرح رسوا نہیں کرتا 🤍
Sometimes sabar and silence is better than expressing how you really feel
"ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﺠﻮﻡ ﻣﯿﮟ
جو چیز سب سے پہلے گُم ہوتی ہے وہ انسان کی اپنی شخصیت ہوتی ہے۔ ۔
عورت کسی سے جتنی مرضی محبت کر لے مگر اُس کے دل میں سرکاری ملازم کیلئے ہمیشہ گنجائش رہتی ہے 💯🔥
Collecting “I Love You” in different languages 🙁💗🤌
اور ہم نے صبر کی رسی کو تھام کر
لوگوں کو لاجواب کر دیا 😢
مزدور کی دیہاڑی کم از کم 2000 روپے ہونی چاہیئے۔ ان کے لئے آواز اٹھانا ہم سب پر فرض ہے۔
*محبت کا وجود بھی عزت سے جڑا ہوا ہے کسی کی عزت کرتے رہنا کسی کا احترام کرتے رہنا یہی محبت ہے.❤️🥀*
زندگی تب مشکل ہو جاتی ہے جب
آپ جینا نہ چاہو مگر جینا پڑے
خاک
زندگی تب مشکل ہو جاتی ہے جب
آپ جینا نہ چاہو مگر جینا پڑے
خاک
best gift you get from someone??
حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں... موت، پیدائش، محبت، کچھ بھی دو بارہ نہیں ہوتا سوائے وہم کے..!!!🙁🤍✨🌸
~کارلوس زافون
حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں... موت، پیدائش، محبت، کچھ بھی دو بارہ نہیں ہوتا سوائے وہم کے..!!!🙁🤍✨🌸
~
انساں کاٹے انسانوں کو
سانپوں کا اب کام نہیں ہے
حیواں تو بدنام ہوئے ہیں
انساں تو انسان نہیں ہے
جیتنے والا گر ظالم ہو
ہار نظام کی ہوجاتی ہے
دیکھئے گرین انٹرٹینمنٹ کی فخریہ پیشکش،"پہلا قطرہ"
اپنی قیمتی رائے کا اظہار کرنا مت بھولیں
اَے”حَرفِ تَسَلی“ تیرے_مَشکُور ہَیں لیکن
یہ ”خَیر ہَے“کہنے سے بُہَت آگے کا دُکھ ہَے😕
"جب وہ کہتی ہے ، سُنیں!؟
تب میں دُنیا کے کِسی دُوسرے شخص کے لیے دستیاب نہیں رہتا ۔! "👀❤️
اگر تُمہیں لگتا ہے کہ تُم کِسی کے لیے بہت اِمپورٹینٹ ہو تو میری مانو اپنے چہرے پر ایک زور سے تھپڑ مارو اور ہوش میں آجاؤ...🙂🖤
کچھ نقش تری یاد کے باقی ہیں ابھی تک
دل بے سر و ساماں سہی ، ویراں تو نہیں ہے
*جِنہیں اِک دُوسرے کی تھی ضرورت...!!*
*وہ سب اِک دُوسرے کے ہو گئے ہیں...!!*
*کِسی کا جِسم نیلا پڑ گیا ہے...!!*
*کِسی کے ہاتھ پیلے ہو گئے ہیں...🙂🖤*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain