In my soul there is a temple, a shrine, a mosque, a church where I kneel... Prayer should bring us to an altar where no walls or names exist...RABIA AL BASRI
In my soul there is a temple, a shrine, a mosque, a church where I kneel... Prayer should bring us to an altar where no walls or names exist...RABIA AL BASRI
ایک وہ طبقہ ہے جن کے ہاں شادی سے پہلے اور مہندی کی فوٹوگرافی پر لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہیں اور دوسرا طبقہ وہ ہے جن کی بیٹی مایوں میں بیٹھی دعائیں کرتی ہےکہ باپ کو کوئی ادھار مل جائے تو برات کا کھانا پورا ہوجائے میری دھرتی کا اصل مسئلہ انہی دو طبقات کی گہری تقسیم ہے
پطرس بخاری ریڈیو اسٹیشن کے ڈائریکٹر تھے . ایک مرتبہ مولانا ظفر علی خان صاحب کو تقریر کے لیے بلایا، تقریر کی ریکارڈنگ کے بعد مولانا پطرس کے دفتر میں آ کر بیٹھ گئے . بات شروع کرنے کی غرض سے اچانک مولانا نے پوچھا پطرس یہ تانبورے اور تنبورے میں کیا فرق ہے؟! پطرس نے ایک لمحہ سوچا اور پھر بولے، مولانا آپ کی عمر کیا ہوگی ؟ اس پر مولانا گڑبڑا گئے اور بولے . بھئی یہی کوئی پچھتر سال ہوگی پطرس کہنے لگے، مولانا جب آپ نے پچھتر سال یہ فرق جانے بغیر گزار دیے تو دو چار سال اور گزار لیجئے !! پطرس کے مضامین ♥️
آپ جتنا ڈریں گے، لوگ آپکو مزید ڈرائیں گے. جب آپ ڈرنا چھوڑ دیں گے تو لوگ آپ سے ڈرنے لگیں گے. غلط بات پر خاموش رہنا چھوڑ دیں، آپ سے کوئی غلط بات کرنے کی ہمت نہیں کرے گا.