گزرتی زندگی کے ساتھ میں نے جب بھی مڑ کے دیکھا مجھے " ہمیشہ سے اپنے چپ کے لمحات اچھے لگے " جب میں خاموش رہا ۔۔ جب میں کچھ نہیں بولا۔۔۔ بولنا ، رئیکٹ کرنا ، اظہار کرنا ، ہمیشہ سے مجھے بعد میں افسوس کرنا پڑا ، کاش میں چپ رہتا ، سب سے خوبصورت ہے خاموشی ۔۔۔ چپ۔۔۔ اور آگے بڑھ جانا۔۔۔۔ ✍️ آدی سالار
Plz mist read. . خود اپنے لیے بیٹھ کے سوچیں گے کسی دن یوں کہ تجھے بھول کے دیکھیں گے کسی دن بھٹکے ہوئے پھرتے ہیں کئی لفظ جو دل میں دنیا نے دیا وقت تو لکھیں گے کسی دن ہل جائیں گے اک بار تو عرش کے در و بام یہ خاک نشین لوگ جو بولیں گے کسی دن آپس کی کسی بات کا ملتا ہی نہیں وقت ہر بار یہ کہتے ہیں "بتائیں گے کسی دن" اے جان! تیری یاد کے بے نام پرندے شاخوں پہ میرے درد کی اتریں گے کسی دن جاتی ہے کسی جھیل کی گہرائی کہاں تک آنکھوں میں تیری ڈوب کے دیکھیں گے کسی دن خوشبو سے بھری شام میں جگنو کے قلم سے اک نظم تیرے واسطے لکھیں گے کسی دن امجد ہے یہی اب کہ کفن باندھ کہ سر پر اس شہرِ ستم گر میں جائیں گے کسی دن🌹🌹 امجد اسلام امجد ۔۔۔۔۔
کاش مجھ کو بھی مدینے میں بلایا جائے میرے دل کا بھی یہ ارمان مٹایا جائ ساری آفات سے بچنے کا یہی نسخہ ہے اپنے سینے میں مدینے کو بسایا جائے جب بھی ہو تیرا گزر باد صباء طیبہ سے کہنا آصی کو بھی دیدار کرایا جائے ہے یہ ریحان بھی تیرے در کا ثناخواں آقاء روز محشر اسے کملی میں چھپایا جائے ❤ حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️ ❤ 💕❤ .