yaha koi freelancer ha ???
I am level 1 seller
Orat q nai sochti ka usky ilzam sa
Agly bndy pr kitna asar prta
Aj kisi ki yad ma dil u trf ra ha jasy machli bghar pani ka trapti ha
Asman dakh raha tha mujhy hyrani sa
Ya mera pehla taruf tha pryshani sa
😓😓😓
اے عشق ادھر آ تجھے عشق سکھاؤں،
دربارِ منَ میں بٹھا کر تجھے بیعت کراؤں۔
تھک جاتے ہیں لوگ اکثر تیرے عین پہ آکر،
عین، شین سے آگے تیرے قُل میں سماؤں۔
تو جھوم اٹھے دیکھ کر دیوانگی میری،
آ وجد کی حالت میں تجھے رقص دکھاؤں-
رسمِ الفت بحال کر رکھنا
یہ محبت ہے پال کر رکھنا
دےرہاہوں بڑےبھروسےسے
میرے دل کو سنبھال کر رکھنا
آرزو نہیں ہے اب کسی اور کی ہمکو
بس تم ہی کافی ہو زندگی بھر کے لیے🖤✨
Ishq jwani ko u khata ha jasy zang lohy ko
Night shift waly hazir hon
Koi acha sa song hi bta do
Namaz time
Allah does not burden a soul beyond that it can bear. 🌹
[Surah Baqarah, v. 286]
گزرتی زندگی کے ساتھ میں نے جب بھی مڑ کے دیکھا مجھے " ہمیشہ سے اپنے چپ کے لمحات اچھے لگے " جب میں خاموش رہا ۔۔ جب میں کچھ نہیں بولا۔۔۔
بولنا ، رئیکٹ کرنا ، اظہار کرنا ، ہمیشہ سے مجھے بعد میں افسوس کرنا پڑا ، کاش میں چپ رہتا ، سب سے خوبصورت ہے خاموشی ۔۔۔ چپ۔۔۔ اور آگے بڑھ جانا۔۔۔۔
✍️ آدی سالار
Kaha gai zindagi😥
Aj boht akela feel kr ra hn
Thoracic cavity
Abdominal cavity
Body cavity
Cranial cavity
Abdominopelvic cavity
Spinal canal
Dorsal body cavity
Pelvic cavity
Pleural cavity
Ventral body cavity
Mediastinum
Skull
Pericardial cavity
Ay mzak ho rya😂😂😂😂😂😂😂😂😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
Plz mist read.
.
خود اپنے لیے بیٹھ کے سوچیں گے کسی دن
یوں کہ تجھے بھول کے دیکھیں گے کسی دن
بھٹکے ہوئے پھرتے ہیں کئی لفظ جو دل میں
دنیا نے دیا وقت تو لکھیں گے کسی دن
ہل جائیں گے اک بار تو عرش کے در و بام
یہ خاک نشین لوگ جو بولیں گے کسی دن
آپس کی کسی بات کا ملتا ہی نہیں وقت
ہر بار یہ کہتے ہیں "بتائیں گے کسی دن"
اے جان! تیری یاد کے بے نام پرندے
شاخوں پہ میرے درد کی اتریں گے کسی دن
جاتی ہے کسی جھیل کی گہرائی کہاں تک
آنکھوں میں تیری ڈوب کے دیکھیں گے کسی دن
خوشبو سے بھری شام میں جگنو کے قلم سے
اک نظم تیرے واسطے لکھیں گے کسی دن
امجد ہے یہی اب کہ کفن باندھ کہ سر پر
اس شہرِ ستم گر میں جائیں گے کسی دن🌹🌹
امجد اسلام امجد ۔۔۔۔۔
کاش مجھ کو بھی مدینے میں بلایا جائے
میرے دل کا بھی یہ ارمان مٹایا جائ
ساری آفات سے بچنے کا یہی نسخہ ہے
اپنے سینے میں مدینے کو بسایا جائے
جب بھی ہو تیرا گزر باد صباء طیبہ سے
کہنا آصی کو بھی دیدار کرایا جائے
ہے یہ ریحان بھی تیرے در کا ثناخواں آقاء
روز محشر اسے کملی میں چھپایا جائے ❤
حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
❤ 💕❤
.
💝═══•|[❤️Oye_janiiiiiiii❤️]|•═══💝
حقیقی محبت کا تعلق_________ روح سے ہوتا ہے❤️
جتنی روح پاکیزہ___________اتنی محبت پاکیزہ❤️
══════°✩°═══════
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain