وہی بے ربط یارانے وہی فنکاریاں اس کی. بڑا بے چین کرتی ہیں تعلق داریاں اس کی محبت کر کے بھی اس نے بدلی نہیں عادت نہ اچھی رنجشیں نہ اچھی یاریاں اس کی. بہت تکلیف دیتی ہیں کہ دونوں کو نہیں بھاتیں اسے آسانیاں میری مجھے دشواریاں اس کی
غریب ماؤں کا قصور بس اتنا ہے انہوں نے ہمیں اس ملک میں جنم دیا آج مجھے لگتا ہے قائد اعظم نے یہ ملک بس ججوں جرنیلوں سیاستدانوں کی عیاشیوں کو پورا کرنے لیے بنایا تھا یہ اقبال کی دو قومی نظریے والی ریاست نہیں ہے یہاں تو آج تک کسی غریب کو انصاف ملا روٹی ملی نا ہی عزت پر اب مجھے لگتا ہے ہم ناانصافیوں کے جس بوجھ تھلے دبے ہیں یہ ہمارے اندر اک لاوا پیدا کر رہا ہے جس دن یہ لاوا پھٹے گا نا اس دن اس زمیں پہ بہت کچھ انہونا ہو گا مگر اس کے بعد سکون ہی سکون ہو اور میں چاہتا ہوں یہ انہونی جلدی ہو جائے کیونکہ میں اپنے بوڑھے باپ کو یا اپنی بوڑھی ماں کو میرے لیے رسوا ہوتے نہیں دیکھ سکتا میں چاہتا ہوں اب ہر غریب باغی ہو جائے
میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کردوں۔۔۔!!! اس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں آنکھ بھرکےمیں دیکھوں تجھے پاگل کردوں۔۔۔!!!l @everyone
ایک اور عافیہ😓 یہ حسام شلابی ہے، جو مصر کی سب سے کم عمر ایٹمی سائنسدان ہے، اور وہ ان دس طالب علموں میں شامل ہے جو پہلے مصری ای،ٹمی ری ایکٹر کو ڈیزائن کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ #السيسى کی عدلیہ نے اسے 11 سال قید کی سزا سنائی! مصر کی اسکندریہ یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹرک انجینیرنگ سے فارغ التحصیل۔ اور تین بار انعام حاصل کرنے والی پروفیسر ”روضة حسام شبلی“۔ دنیا کی کم عمر ترین جو،ہری ساٸنسدان۔ جسے ہتھیار رکھنے اور ایک کلعدم تنظیم سے تعلق رکھنے کی وجہ سے جج نے 11 سال قید کی سزا سناٸی۔مغرب اور اہل مغرب کی ناجاٸز اولاد ایسے لوگوں کو کہاں برداشت کرسکتے ہیں اس لیے ایسے لوگ یا کسی بےرحم گولی کا نشانہ بنتے ہیں یا پھر پسِ دیوارِ زنداں سسکتے ہیں۔۔ یہ خاموش تصویر بےپناہ صلاحیتوں اور انوکھی قابلیتوں کے باوجود امت مسلمہ کی بےبسی کا منہ بولتا ثبوت ہے
وصال ..! دل کیا چاہتا ہے؟ ________مولانا رومی اس دنیا میں ہر شےکسی نہ کسی چیز کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے گرم مزاج گرم کو،ٹھنڈے لوگ ٹھنڈوں کو! بیکار بیکاروں کو! قابل قابلوں میں خوش رہتے ہیں! آتشیں مزاج آتش کو متاثر کرتے ہیں روشنی مزاج روشنی والوں کو ڈھونڈتے ہیں! آپ آنکھیں بند کر لیں تو گھبرانے لگتے ہیں آنکھوں کی روشنی کھڑکی کی روشنی کے بغیر گھبرا جاتی ہے آنکھوں کی روشنی دن کے نور سے لپٹنے کو بیتاب آپ کو پریشان کر دیتی ہے! لیکن اگر دل پریشان ہے اگرچہ آنکھیں بھی کھلی ہیں۔۔ تو جان لیں دل کی آنکھ بند پڑی ہے! اسے کھولیں! دل کی آنکھ کی بیتابی کو سمجھیں وہ لامحدود بصیرت کی تلاش میں ہے! مثنوی 2
رواج چل پیا اے کہ *جواکاں نوں جمدے ای اردو سکھانڑ لگ جاندے نے،* پنجابی چے گل کردے سنگدے نے تے *جواک کسے سامنڑے پنجابی دا لفظ بول دیون تے ماپیاں نو سیاپا پے جاندا اے۔* اردو سکھانا برائی نئیں پر ماں بولی نوں نُکرے لا دینا وی چنگی گل نئیں۔۔۔ جہڑا جواک ماں بولی جانڑدا ہوئے گا اوہدے لئی اوپری زبان سکھنا اسان ہو جاندا اے۔۔۔۔۔