Damadam.pk
As11's posts | Damadam

As11's posts:

As11
 

صرف کھانا پینا اور سانس لینا ہی زندگی نہیں ہے بلکہ رب سےتعلق، اُس کی مخلوق سے اچھا برتاؤ،لوگوں کے لیے دعا کرنا اور اُن کی دعاؤں میں شامل رہنا ہی اصل زندگی ہے.
خاموش ہو جایا کرو، سہہ جایا کرو کیونکہ جب انسان بااختیار ہوتے ہوئے خاموش ہو جاتا ہے تو رب کی نظر میں معتبر ہو جاتا ہے❣️

As11
 

................
I'm an overthinker,
Your one word is an entire web series for me🥲
.
.
.
.

As11
 

تیرے ہجر کے مارے ہوئے .......بیماروں پر
نسخہ لقمان بھی ہو ، .....کہاں اثر کرتا ہے...Rude

As11
 

22 کروڑ زندہ لاشوں کا قبرستان
ہم سب کا
پاکستان

As11
 

مقرر کیوں کروں میں یاد اُس کی؟
کوٸی مجبوریِ اوقات ھے کیا؟
بھلا یومِ مُحبت کیوں مناٶں؟
مُحبت ایک دن کی بات ھے کیا؟

As11
 

نِبھانا جِسے کہتے ہیں وہ بس کُچھ ہی لوگوں کو آتا ہے، بڑا آسان ہے کہنا کے مُجھے تُم سے سچی مُحبت ہے...🙂🖤
#محترم 🥀

As11
 

کوئی لمحہ ہو تیرے ساتھ کا میری عمر بھر کو سمیٹ لے
میں فنا بقا کے سبھی سفر اسی ایک پل میں گزار لوں۔

As11
 

دل میں سما گئی ھیں قیامت کی شوخیاں
دو چار دن رہا تھا کسی کی نگاہ میں۔۔۔۔!!
۔۔۔ مرزا داغ دہلوی ❤

As11
 

دکھا کر مجھ کو چشم مست مستانہ بنا ڈالا
پلا کر آج ساقی تو نے دیوانہ بنا ڈالا
قیام یاد خوباں کو ترقی دے خدا اس نے
مرے اجڑے ہوئے دل کو پری خانہ بنا ڈالا
دل صد چاک میرا تھا بھلا کس کام کے قابل
مگر اک شوخ نے لے کر اسے شانا بنا ڈالا
ضرر پہنچا نہ مے خانے کو کچھ سنگ حوادث سے
اگر ٹوٹی کوئی بوتل تو پیمانہ بنا ڈالا
غضب جادو بھری ہوتی ہیں آنکھیں حسن والوں کی
نظر جس سے ملائی اس کو دیوانہ بنا ڈالا
تمنا وصل کی دل سے جو نکلی یہ خیال آیا
کہ اک آباد گھر کو ہائے ویرانہ بنا ڈالا
وہ میکش ہوں کہ ہر دم شیشہ و ساغر ہے ساتھ اپنے
جہاں بیٹھا وہیں پر ایک مے خانہ بنا ڈالا
خیال بادہ نوشی فرقت ساقی میں جب آیا
بنایا دل کو خم آنکھوں کو پیمانہ بنا ڈالا
خدا کے فضل سے آفاق تھا فرزانہ و عاقل
نوازش کی بتوں نے اس کو دیوانہ بنا ڈالا

As11
 

ﺍٌﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ۔۔۔
ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔۔۔۔

As11
 

ﺍٌﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ۔۔۔
ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔۔۔۔

As11
 

کہاں ملے گی مثال میری ستم گری کی...
کہ میں گلابوں کے زخم کانٹوں سے سی رہا ہوں...
محسن نقوی

As11
 

کب ہم پہ التفات کی ڈالی گئی نظر
کس دن ہمارے دکھ کا ازالہ کیا گیا
زاھد ساویز

As11
 

عزیز کیوں نہ ہو ماضی کا ہر ورق ہم کو ____
کہ چند سوکھے ہوئے پھول اس کتاب میں ہیں
pUNtiiii 🥀☘️

As11
 

تَلَطُفِ تبسم برنگِ برق و خُو
تلزّذِ چشم خمار در خمار
تلفظِ دراڑ برنگِ عکس و بو
تنفسِ آرس انبوہِ بے قرار
🖌️ رزبؔ تبریز
💙

As11
 

~تُو نشہ ہے ایسا کے ' جس کا خمار نہ اترے__

As11
 

کھوکھلا کر گٸ ہیں اندر سے
اذیتیں تیرے عشق کی جاناں
#someone

As11
 

وہ کونسی چیز ہے
جو جسم میں نہ ہو تو نکاح نہیں ہوتا
اگر ہو تو جنازہ نہیں ہوتا
روشنی ڈالیں🤐

As11
 

خود سے محبت کیجئے، پوری دنیا آپ کے قدموں میں ہوگی، اگر آپ لوگوں سے محبت کرنے بیٹھے تو یقین جانیں لوگ آپ کو ذہنی مریض بنا دیں گے✨🔥

As11
 

Tmhari 🫵🏻 smile ka
password kon hai ? 👀🍻😻