Mein Nabi Hota to Nabiyon Jesi Dua kerta,
Magar mein to aam Bashar hun or Gunah-Gaar Bashar!
Meri khawahishat, Meri Arzuain.. sab aam hain!
Yahan kharay ho ker kabhi koi kisi Aurat k liye nai Roya hoga! Meri zilat or Pasti ki is se ziada inteha kya ho gi k mein yahan khara... Haram paak may khara, aik Aurat k liye Girgira raha hun! Aagar mujha naa apnay dil pe Ikhtiyar hai naa apnay Ansuon per!
تم سے بہتر تو مری راہ کے پتھر نکلے
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھ
تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو
رسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروم
اے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں
یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
“A little contour and confidence.”Glotar🤫
زاہد نہ ذِکر کر توُ _____اپنی بہشت کا
میں ہوں گلی میں یار کی ۔۔جنت یہی تو ہے
خاموشی اتنی گہری تو ہونی چاہیے🥀🖤
کہ بے قدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں!!!!💔

" جب سِتارے ہی نہیں مِل پائے ، لے کے ہم شمس و قمر کیا کرتے!
تم جو ہوتے کبھی ساتھ نبھانے والے
محبتوں میں ہمارا قِصّہ مثال ہوتا
ہم فقیروں کے لیے سب کچھ خدا کی ذات ہے وہ بے نیاز ہے سب کچھ دینے والا اسی سے مانگنا ہے اور اسی نے دینا ہے فقیر کے لیے صحرا بھی کچھ نہیں ہوتا وہ قطرے کو سمندر جانتا ہے وہ دل کی گہرائیوں میں اتر کر اپنے محبوب کی پناہ جاتا ہے اس کے اندر سب کچھ موجود ہے وہ لاحاصل کو حاصل کرتا ہے
کِتنا جمع کر لیں گے...؟؟
کِتنا آگے بڑھ جائیں گے...؟؟
کِتنی اچھی پوزیشن پر فائز ہوجائیں گے...؟؟
کِتنے گھر، پلاٹ، گاڑیاں اِکٹھی کر لیں گے...؟؟
کِتنے قِسم کے کھانے کھا لیں گے...؟؟
کِتنے لِباس جمع کرلیں گے...؟؟
ایک وقت میں ایک ہی گھر، ایک کمرے، ایک کھانے اور ایک ہی لِباس کے محتاج رہیں گے...!!
یہ ہے ہماری حقیقت...
𝙄𝙣 𝙚𝙣𝙜𝙡𝙞𝙨𝙝 𝙬𝙚 𝙨𝙖𝙮:
"𝙏𝙝𝙚𝙮'𝙧𝙚 𝙨𝙤 𝙡𝙪𝙘𝙠𝙮 𝙩𝙤 𝙝𝙖𝙫𝙚 𝙨𝙤𝙢𝙚𝙤𝙣𝙚 𝙡𝙞𝙠𝙚 𝙮𝙤𝙪."
𝙗𝙪𝙩 𝙞𝙣 𝙪𝙧𝙙𝙪 𝙬𝙚 𝙨𝙖𝙮:
تم جس کو دستیاب ہو لازم ہے اُس پہ
کے وہ اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے۔
𝙖𝙣𝙙 𝙄 𝙩𝙝𝙞𝙣𝙠 𝙩𝙝𝙖𝙩'𝙨 𝙢𝙤𝙧𝙚 𝙗𝙚𝙖𝙪𝙩𝙞𝙛𝙪𝙡. 🖤🙂✨🌸
میں روز تجھ سے____تو روز مجھ سے
ملا کرے گا___________یہ طے ہوا تھا
نہ کوئی رستہ_______نہ موڑ ہم کو
جدا کرے گا________یہ طے ہوا تھا
زمیں کا کوئی______بشر نہ اپنی
رفاقتوں کو_______مٹا سکے گا
کہ جب بھی ہم کو____جدا کرے گا
خدا کرے گا________یہ طے ہوا تھا
کسی بات پر ہم______جھگڑ پڑے تو
صلح کی خاطر______اے میرے ہمدم
ذرا سا میں بھی______ذرا سا تو بھی
جھکا کرے گا_________یہ طے ہوا تھا
محترم کھڑوس 💜
میں روز تجھ سے____تو روز مجھ سے
ملا کرے گا___________یہ طے ہوا تھا
نہ کوئی رستہ_______نہ موڑ ہم کو
جدا کرے گا________یہ طے ہوا تھا
زمیں کا کوئی______بشر نہ اپنی
رفاقتوں کو_______مٹا سکے گا
کہ جب بھی ہم کو____جدا کرے گا
خدا کرے گا________یہ طے ہوا تھا
کسی بات پر ہم______جھگڑ پڑے تو
صلح کی خاطر______اے میرے ہمدم
ذرا سا میں بھی______ذرا سا تو بھی
جھکا کرے گا_________یہ طے ہوا تھا
محترم کھڑوس 💜
بیٹھتا ہُوں چُپ چاپ تو گاہک نہیں آتے
لگاتا ہُوں آواز ، تو قیمت نہیں رہتی ...
حضرت حسن بصریؒ نے بلند آواز میں فرمایا
لوگوں! اللّٰہ کے دروازے کو کھٹکھٹاتے رہو،دروازہ ضرور کھلتا ہے
ایک بڑھیا نے سنا تو بولی
حسن! کیا اللّٰہ کا دروازہ بند بھی ہوتا ہے؟
حضرت حسن بصریؒ یہ بات سن کر غش کھا کر گر پڑے اور فرمایا
اے اللّٰہ،یہ بڑھیا تجھے مجھ سے زیادہ جانتی ہے
کاش کوئی ایسا شخص ہو
جو مجھ سے تیری باتیں سننے پہ
رضامند ہو جائے
میں اپنے کام سے
جلدی فارغ ہو کے
اس شخص کے پاس جا بیٹھوں
تیرا نام لوں
بات شروع کروں اور
زار زار رو دوں
میں بتاؤں اسے
کہ یارا
یہ خسارہ
جان پہ بھاری ہے...💔🙂
🙂🥀💔
سب سے بڑا مسئلہ یعنی تمام مسئلوں کا باپ اس وقت پیدا ہوا تھا جب آدم نے بھوک محسوس کی تھی۔
ہمارے معاشرے میں مرنے کے لیے کیے گٸے اعلان میں بھی فرق ہے
غریب قضاۓ الہی سے فوت
امیر اس دارِفانی سے کوچ
سلگ رہی ہیں مِری انگلیاں حرارت سے۔۔۔
تمہارے ہجر کی شامیں گِنی تھی پوروں پر۔۔۔
Puntiiii 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain