بیٹھتا ہُوں چُپ چاپ تو گاہک نہیں آتے
لگاتا ہُوں آواز ، تو قیمت نہیں رہتی ...
حضرت حسن بصریؒ نے بلند آواز میں فرمایا
لوگوں! اللّٰہ کے دروازے کو کھٹکھٹاتے رہو،دروازہ ضرور کھلتا ہے
ایک بڑھیا نے سنا تو بولی
حسن! کیا اللّٰہ کا دروازہ بند بھی ہوتا ہے؟
حضرت حسن بصریؒ یہ بات سن کر غش کھا کر گر پڑے اور فرمایا
اے اللّٰہ،یہ بڑھیا تجھے مجھ سے زیادہ جانتی ہے
کاش کوئی ایسا شخص ہو
جو مجھ سے تیری باتیں سننے پہ
رضامند ہو جائے
میں اپنے کام سے
جلدی فارغ ہو کے
اس شخص کے پاس جا بیٹھوں
تیرا نام لوں
بات شروع کروں اور
زار زار رو دوں
میں بتاؤں اسے
کہ یارا
یہ خسارہ
جان پہ بھاری ہے...💔🙂
🙂🥀💔
سب سے بڑا مسئلہ یعنی تمام مسئلوں کا باپ اس وقت پیدا ہوا تھا جب آدم نے بھوک محسوس کی تھی۔
ہمارے معاشرے میں مرنے کے لیے کیے گٸے اعلان میں بھی فرق ہے
غریب قضاۓ الہی سے فوت
امیر اس دارِفانی سے کوچ
سلگ رہی ہیں مِری انگلیاں حرارت سے۔۔۔
تمہارے ہجر کی شامیں گِنی تھی پوروں پر۔۔۔
Puntiiii 🔥
عمر بھر اپنی آرزو کی ہے
مر نہ جاؤ وصال پر اپنے
ہمارے بخت میں محرومیوں کے گھاوْ اتنے ہیں
ہمیں خوشیوں پہ ہنسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا
Euforia 😥😥😥😥😥😥
Sex and murder are the same. Well, you say the same after both don't you? Damn I got to get the hell out of here! What was I thinking!' —Dave Attell🤣
Women don't want to hear what you think. Women want to hear what they think— in a deeper voice." —Bill Cosby
Women are cursed, and men are the proof."😂🤣
"Women have all the power because women have all the vaginas." —Dave Attell
.
.😂😂😂uni students can easily understand
There are only three things women need in life: food, water, and compliments😂😂😂
Muhabat ki intiha kia ha ? Agr mil jay to
Koi achi c movie hi bta dayn
...
ہماری تصویریں بھی سرمایہ حیات ہیں ۔۔🥀🌺
ہم ضعیفی میں دیکھیں گے جوانی اپنی
اسلام کو قبول کرنے کی سعادت سب سے پہلے عورت کو ملی، حرم کو آباد کرنے والی سب سے پہلے ایک عورت تھی اور اسلام میں سب سے پہلے شہادت کا مقام ایک عورت کو ملا، عورت اگر ایمان پر ڈٹ جائے وہ ناقابلِ تسخیر چٹان بن جاتی ہے کاش پھر سے عورتیں اپنا مقام سمجھ لیں
انگشتِ شہادت سے کہو ڈھونڈ لے مجھے
میں منجھلی "العصــر" کی آیت میں چھپا ہوں
🖌️ رزبؔ تبریز
انگشتِ شہادت سے کہو ڈھونڈ لے مجھے
میں منجھلی "العصــر" کی آیت میں چھپا ہوں
🖌️ رزبؔ تبریز
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain