Ya lazmi prhna mukhy likhny ma boht time lga ha . . کامل کو در یار کے سجدوں سے نہ روکو۔ قربان جہاں دل ہے، وہاں قیمت سر کیا۔ "محبت میں انکار نہیں ہوتا“ محبوب جب کہے کہ سجدہ واجب ہے، تو کربلا کا میدان ہو یا آدم کے دیدار کا سجدہ، سجدہ کیا جاتا ہے- اگر محبوب صبر کا تقاضا کرے- تو پھر شدید بیماری کا عالم ہو، یا بیٹے کی جدائی کا صدمہ، صبر کیا جاتا ہے-اور اگر سامنے آگ ہو- اور عشق ثابت قدمی کا خواہش مند ہو تو، آگ میں بھی بلا خوف و خطر کود لیا جاتا- اور اگر محبوب دوران نماز قبلہ بدلنے کا حکم دے، تو سوال کیۓ بغیر کہ کیوں بدلنا ہے؟؟ باجماعت قبلہ بدل لیا جاتا ہے- کیوں کہ محبت میں انکار نہیں ہوتا ۔
کب پلٹ کر وہ تجھے دیدہ تر دیکھیں گے جانے والے تو فقط اپنا سفر دیکھیں گے اس سے آگے کا ہر اک فیصلہ تجھ پر چھوڑا جاتے جاتے تجھے ہم ایک نظر دیکھیں گے. @everyone
تم کو معلـوم نہیں ، ہِجـر کی لـذت کیا ھـے تم سے بچھڑا ھے کوئی خاص تمھارا کوئی؟ آنکھ سے اشک نہیں ، خون نکلتے ھیں میاں جب چلا جائے کوئی ___جان سے پیارا اپنا 💔 🔥
تم کو معلـوم نہیں ، ہِجـر کی لـذت کیا ھـے تم سے بچھڑا ھے کوئی خاص تمھارا کوئی؟ آنکھ سے اشک نہیں ، خون نکلتے ھیں میاں جب چلا جائے کوئی ___جان سے پیارا اپنا 💔 🔥