بہت مدت بعد، کل رات کتاب ماضی کو ہم نے کھولا بہت سے چہرے نظر میں اترے بہت سے ناموں پہ دل پسیجا اک ایسا صفحہ بھی اس میں آیا کہ جس کا عنوان صرف تم تھے کچھ اور آنسو پھر اس پہ ٹپکے پھر اس سے آگے ہم پڑھ نہ پائے کتاب ماضی کو بند کر کے تمھاری یادوں میں کھو گئے ہم اگر تم ملتے تو کیسا لگتا۔۔۔ انہی خیالوں میں سو گئے ہم
ہم مضبوط ہونے کی اداکاری کر کر کے بھی تھک جاتے ہیں ، ہمیں سر رکھنے کے لیے ایک کاندھا درکار ہوتا ہے اور وہی کاندھا ہمیں اس وقت ملتا ہے، جب زندگی ہماری رگوں سے نچوڑ لی جاتی ہے اور تھامنے والے ہاتھوں کو چومنے والے ہونٹ نیلے پڑ چکے ہوتے ہیں ❤️💯،🤕🔥😒
میں نے تمھیں محسوس کیا ھے صبح کی ٹھنڈ میں اٹھتے ھی آجانے والے خیال میں دوپہر کے سکون میں شام کی خاموشی میں رات کی بڑھتی ھوئی خنکی میں یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں سوچوں کی ہر اک سوچ میں بےشمار یادوں میں ہاں میں نے تمھیں محسوس کیا ھے اپنی زندگی کے لمحہ لمحہ میں۔❤
Before you talk - Consider Before you pray - Believe Before you speak - Listen Before you spend - Earn Before you react - Think Before you play - Work Before you laugh - Cry Before you take - Give Before you run- Walk Before you quit - Try Before you die - Live
ہم مضبوط ہونے کی اداکاری کر کر کے بھی تھک جاتے ہیں ، ہمیں سر رکھنے کے لیے ایک کاندھا درکار ہوتا ہے اور وہی کاندھا ہمیں اس وقت ملتا ہے، جب زندگی ہماری رگوں سے نچوڑ لی جاتی ہے اور تھامنے والے ہاتھوں کو چومنے والے ہونٹ نیلے پڑ چکے ہوتے ہیں ❤️💯،🤕🔥😒
کس قدر وہ شخص ٹوٹا ہوگا جس نے یہ الفاظ کہئے: "میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے۔"
تمھاری آواز کئی حسین غزلوں کا مجموعہ ہے تمھارے لبوں سے ادا ہوتے ہوئے عام سے لفظ محبت کی دھن میں بدل جاتے ہیں تمھارے ہونٹ کسی بھی بانسری سے زیادہ دھنیں پیدا کر سکتے ہیں تم جب چاہوں کسی بھی نئی دھن کو ترتیب دے سکتی ہو۔ تمھاری آواز میں وہ جادو ہے جو اک جادوگر صدیوں محنت کر کے سیکھتا ہے۔ مختصر کہ تم نغمہِ جاناں ہو تم میرے عشق کی آواز ہو 🙂 علی رضا فقط تمھارے لیے