Damadam.pk
As11's posts | Damadam

As11's posts:

As11
 

جب بھی سوتا ہوں
خواب میں لال دوپٹے نظر آتے ہیں
تعبیر بتادو 👻🙈🤣😪

As11
 

لڑکا جب پريشان ہو تو سگريٹ پيتا ھے
گرلز ہوں تو کيا کرتی ہو ..🙂💔🤣
🤣

As11
 

اُس کو چادر خرید کر بھیجی
پھول ویسے بھی سوکھ جانے تھے

As11
 

اُس کو چادر خرید کر بھیجی
پھول ویسے بھی سوکھ جانے تھے

As11
 

فقط خدا ہی سمجھا ہمارا دکھ
پھر دل کو تسلی دی، سکوں بخشا
مرے ہرجائی ہر شے تجھے معاف کی
رِہَا کیا ہم نے تجھے، اپنا خوں بخشا

As11
 

الگ تھا عشق میں جلنا ہمارا
کہ پیلا پڑ گیا چہرہ ہمارا 🫠
ابھی کیسے کریں ہم بات تم سے
ابھی اترا نہیں غصہ ہمارا 🥀
چلے آئے تیری محفل سے رسوا ہوں
کسی نے حال نہیں پوچھا ہمارا 👀
محبت ہم دوبارہ کر تو لیں پر
کسی سے دل نہیں لگتا ہمارا
pUNtiiii

As11
 

الگ تھا عشق میں جلنا ہمارا
کہ پیلا پڑ گیا چہرہ ہمارا 🫠
ابھی کیسے کریں ہم بات تم سے
ابھی اترا نہیں غصہ ہمارا 🥀
چلے آئے تیری محفل سے رسوا ہوں
کسی نے حال نہیں پوچھا ہمارا 👀
محبت ہم دوبارہ کر تو لیں پر
کسی سے دل نہیں لگتا ہمارا
pUNtiiii

As11
 

انصاف کرو اس سے پہلے
اللّه کی لاٹھی چلے

As11
 

تیری طرح کے کئی لوگ ہوں گے دنیا میں
میری طرح کی تو عینک بھی ملنا مشکل ہے🍁🍁😂😂🤦

As11
 

Afsos ha ka hm ma sa jo b leader bna who hm ma sa na raha

As11
 

حکومت کاعوام پر پیٹرولیم مصنوعات
قیمتوں میں 32 روپے فی لیٹر
اضافے کے ساتھ مہنگائی کا بم گرانے کا فیصلہ

As11
 

زندگی میں ایک دفعہ محبت ضرور کرنی چاہیے تاکہ پتا چلے محبت کیوں نہیں کرنی چاہیے!!🥀

As11
 

شاید تم نا واقف ہو میرے مزاج سے. 🖤
تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں.🔥.MuRshaD.🔥
A....

As11
 

ایڑیاں اونچی نہیں کی ہیں نمو پائی ہے
میں سلیقے سے ترے قد کے برابر آیا ۔۔۔۔

As11
 

توجہ کی کمی سے مر بھی سکتے ہیں
پھول پودے اور یہ انسان وغیرہ ...

As11
 

Beti ......papa ki pari ha
.
.
.
.
.or
Beta ......Magarmach ha
😂😂😂😂

As11
 

میں اور بھی خامیاں بتاؤں گا
تو میری گفتگو تو کر مجھ سے..!!!

As11
 

ممکن ہے ترتیبِ وقت میں ایسا بھی لمحہ آئے
دستک کو تیرا ہاتھ اٹھے اور میرا در نہ ہو

As11
 

اگر دنیا مکافاتِ عمل ہے تو
پھر محبت کے بدلے محبت میرا حق بنتا تھا نا

As11
 

میں احساس لکھ لیتا ہوں الفاظوں میں
زندگی کی رہنمائی ہوئی فلسفوں میں
کوئی کسی شاخ کو بھی کاٹ سکتا ہے
فساد پھیلا ہے ممبر سے ان صفوں میں 💔