😓😔۔۔۔ مکافات عمل۔۔۔😓😔 14فروری جانو میں رات کو آؤں گا ضرور میرا بہت دل کر رہا ہے ملیں گے رومانس کریں گے ! مگر میں کیسے ملوں گی بھائ بھی ہے ابو اور دیگر گھر والے ہونگے آپی اور میں اکٹھے سوتے ہیں ممکن ہی نہیں یار میں کچھ نہیں سننا چاہتا میں آؤں گا رات کے ایک بجے وہی فراک پہننا اور خوشبو جو گفٹ دی تھی وہی لگانا مجھے سمجھنے کی کوشش کرو یہ کیسے ہوگا ۔۔۔ اسکا بھی بندوبست بھی ہے نیند کی گولیاں بھیجوں گا رات کے کھانے میں دے دینا سب سو جائیں گے ٹھیک ہے اس طرح ہم مل سکیں گے ہیلو یار تم نے اچھا نہیں کیا میں نے نیند کی گولیاں بھی کھانے میں ڈالیں مگر تم نہیں آئے میں سخت ناراض ہوں سردی میں انتظار کرتی رہی ! یار اف! سنو میں بلکل تیار تھا یار ڈنر کیا تو تھوڑی دیر بعد نیند آگئ صبح 8 بجے آنکھ کھلی ہے ابھی فریش ہوا ہوں ابھی بھی نیند ہے۔ مکافات عم
خوش رنگ خوش لباس👗 ہیں لیکن اُداس 😔 ہیں تیرے لئے تو خاص ہیں لیکن اُداس😔 ہیں ہم لوگ ہیں اسیر محبت❤ کے بس میاں! یعنی نظر شناس ہیں لیکن اُداس 😔 ہیں سہمے ہوئے ہیں دونوں👫 بچھڑنے کے خوف سے ہر وقت آس پاس ہیں لیکن اُداس 😞ہیں ہر دردِ ہجر ہم نے سہا کچھ نہیں کہا ہر غم سے ناشناس ہیں لیکن اُداس😞 ہیں ہم شوخ تیری آنکھ 👀 سے اوجھل ہیں کس لئے ہونٹوں کی ہم مٹھاس ہیں لیکن اُداس😔 ہیں اردو زباں کے رنگ میں رنگے🌈 ہیں. یعنی سخن شناس ہیں لیکن اُداس 😔 ہیں.
تتلیاں پکڑنے والی خوابوں میں رہنے والی وہ معصوم سی لڑکی پھولوں کے گجرے بناتی ہوا کے سنگ جھومتی بارش میں گنگناتی اب خاموش ہو گئی ہے اُسے محبت ہو گئی ہے😊❤️
جب آپ ٹھکرائے جاتے ہیں، تنہا رہ جاتے ہیں، دھتکار دیے جاتے ہیں تب اللہ آپ پر خاص کرم کرتا ہے۔ یہ چھپی ہوئی نعمت ہے اللہ چاہتا ہے کہ آپ صرف رب سے بات کرنا اُس سے مانگنا اور بس اُسی پر انحصار کرنا سیکھ لیں۔ آزمائے وہ جاتے ہیں جن کے ایمان مضبوط ہوتے ہیں۔🥀❤️