ہم کچی عُمروں میں وہ سمجھدار لوگ ہیں جنہوں نے خواب دیکھنے کی عُمر میں ،اپنے خوابوں کو ٹوٹتا دیکھا۔۔۔اور پھر اپنی ویران آنکھوں پر کوئی رنگین خواب سجانے سے ہمیشہ خود کو روکنے کی کوشش میں وقت سے پہلے خود کو بوڑھا ہوتے دیکھا ہے۔۔۔🌸
رب کرے تُم لوٹ آؤ ہجرتوں کو کاٹ کر رب کرے آؤ یہاں، لیکن یہاں کوئی نہ ہو۔🙂 🖤🍁
پاکستان میں اگر بیوروکریٹس کے اثاثے سامنے آگئے تو أٸی ایم ایف الٹا پاکستان کو کہے گا غریب ملکوں کو قرضہ دو 😂😂😂😷😂😂😂
تم رب کائنات کا وہ حسین تحفہ ہو جس کو پانے کے بعد کوئی بھی فَبِاَیِّ آلَاءِ رَبِکُمَا تُکَذِِّبَانِ کے معنی سہی معنوں میں جان سکتا ھے ! ❤❤
تم رب کائنات کا وہ حسین تحفہ ہو جس کو پانے کے بعد کوئی بھی فَبِاَیِّ آلَاءِ رَبِکُمَا تُکَذِِّبَانِ کے معنی سہی معنوں میں جان سکتا ھے ! ❤❤
مجھے ایک ایسی غلطی سے منح کریں جو میں اپنی زندگی میں کبھی نہ کرو--
مجھے لگتا ہے کہ زندگی کا سب سے مشکل مرحلہ وہ ہے جب آپ چیخ چیخ کر رونا چاہیں لیکن آنسوں گلے میں اٹک کر رہ جائیں🌸 Saim 🥀🙂
ہم بھی گئے تھے اظہار محبت کرنے۔ ابھی تک پھولوں کی خوشبو ہمارے جسم سےآتی ہے..😆😛
پاکستان کے دو شہروں کی لڑکیاں بےوفا ہوتی ہیں 😍🙈🙈
تصور میں تجھے لا کر ہمہ تن گوش رہتے ہیں مثل شمع جلتے ہیں مگر خاموش رہتے ہیں
تصور میں تجھے لا کر ہمہ تن گوش رہتے ہیں مثل شمع جلتے ہیں مگر خاموش رہتے ہیں
کیسے بوسہ لیا جاتا ہے حسیں ہونٹوں کا💋😋😍 تو کسی روز ہمیں مل تجھے سمجھاتے ہیں😜🙊🥴
ایک سمندر جو میرے قابو میں ہے اور اک قطرہ ہے جو سنبهلتا نہیں اک زندگی ہے جو تیرے بغیر بیتانی ہے اور اک لمحہ ہے جو گزرتا نہیں.......!!!
💞ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں 💞پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں 💞
مرا معاملہ کچھ اور ھے خُدا کے ساتھ 😥 مرا گناہ سزا کی سمجھ سے باہر ھے 😶
مرا معاملہ کچھ اور ھے خُدا کے ساتھ 😥 مرا گناہ سزا کی سمجھ سے باہر ھے 😶
گلے ملنا یا نا ملنا تیری مرضی ہے تیرے چہرے سے لگ رہا ہے تیرا دل کر رہا ہے🔥❤
اس لیے میں نے تجھے معاف کیا کہ تیرا سامنا اب حشر میں بھی نہ ہو۔۔
#ہم تھوڑے جذباتی ہیں جناب..💯 #سر پر چڑھنے والوں کو برداشت نہیں کیا کرتے..🔥🐅