میں بِچھڑنے کی اذیت سے واقف ہُوں اِس لِیے چاہتا ہوں کہ کوئی بھی میرے اِس قدر قریب نہ آئے کہ ؛ کبھی مُجھے زندگی کے کِسی حادثے میں کھو دے میں اِس بات پر یقین رکھ چُکا ہُوں کہ کبھی بھی کِسی بھی وقت کوئی بھی جان سے پیارا شخص آپ کو چھوڑ کر جا سکتا ہے پھر چاہے وہ اپنی خوشی سے گیا ہو یا پھر قسمت اُسے لے گئی ہو💯✨💔
میں بھی ٹھہروں کسی کے ہونٹوں پر.... میری خاطر'' دعا کرے کوئی!!.....🖤
بات ہوئی تو پوچھ لیا حال کیسے ہو آپ بھی شہر کے باقی لوگوں جیسے ہو
تجھ پر مقدر مہربان ہے ورنہ🔥 ہم ہر کسی کو میسر نہیں♥️
جانے کیوں مجھے لگتا ہے !!! بہت ہی جلد کسی شب کے پہر اچانک میرے گھر سے لوگوں کی میرا نام لے کر رونے کی آوازیں بلند ہوگی ... 🙂💔 🥺🥀💔
عرصےسےدھڑکنےکی مشقت میں ہے🥀 لیکن!!! اب تک دلِ ناداں کو دھڑکنا نہیں آیا🔥🌝🫣💫
💞"حاصل ہو جائے " تو عزت کرنا ✨💞 ✨نہ ملے تو " بنت حوا " کو بدنام نہ کرنا 😑
زندگی میں "م" کا اک مختصر سا قصہ ہے ملاقات٫محبت٫ملال٫اور پھر موت 🖤
اگر ماں باپ کو شادی کے بعد بھی ساتھ رکھنے کا حق بیٹی کے پاس ہوتا تو مجھے یقین ہے اس دنیا میں ایک بھی اولڈ ہوم نہ ہوتا۔۔۔✔️💯❤️
بیتابیِ دل کا ساماں کرے کچھ وہ بھی ہم سے زباں کرے کچھ دشتِ جگر میں اندھیرا ہے فقط آئے روشنی کا ساماں کرے کچھ
Koi achi c poetry hi bta dayn apni pic pr likhni ha ....?
پولیس سے گزارش ہے کے ویلینٹائین ڈے پر جو بھی جوڑا نظر آے پکڑ کر نکاح کروا دیں 😂🙈
محبت راز رہنے دو وضاحت مار دیتی ہے.🖤📸🐼 #Noor 🪄
Tanhai😥😥😥
محبت راز رہنے دو وضاحت مار دیتی ہے.🖤📸🐼
Omnis cellula e cellula 😂kis kis ko yad ha ya