Damadam.pk
As11's posts | Damadam

As11's posts:

As11
 

اچھا تو پھر بتائیے کیسا رہا سفر،
ٹوٹی کہاں پہ جوتیاں چھالے کہاں پڑے
کس موڑ پر جناب کی ہمت نےدَم دیا
صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے؟🤎🔥

As11
 

پھر اذیت کی انتہا تو یہ ہے کہ کسی ايسے شخص کی محبت ميں مبتلا ہونا جو آپ کو جانتا بھی نہ ہو اور محبت جتانے لگ جاۓ اپنا عادی بنا ڈالے اور پھر اچانک سے ایک دن آپ کو چھوڑ کر چلا جائے

As11
 

دنیا تیرے دِلاسوں کے ڈر سے
غم ہنسی میں اُڑا کے جیتے ہیں
اپنی باتیں ہیں اپنا لہجہ ہے
اپنے ہاتھوں کا کھا کے جیتے ہیں

As11
 

مجھے ملنا ہےتم سے اُس جہاں میں ۔۔۔
جس جہاں میں بچھڑنےکا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤

As11
 

شادیوں میں کھانا پہلے مردوں کو کیوں دیا جاتا ہے؟
عقلمند حضرات روشنی ڈالیں

As11
 

ویلنٹائین ڈے پر دکانوں سے خریدی جانے والی چیزوں میں
پھول آج بھی دوسرے نمبر پر ہیں 😑

As11
 

*"To know the great works of God, to understand His wisdom, majesty and power. To appreciate His extraordinary degrees and laws, surely all of this must be something pleasing and acceptable as worship to Him."*

As11
 

Turn off your feelings sometimes... Because life is better when you don't give a fuck..... #quotes

As11
 

محبت کو بھول کر واپس نارمل زندگی میں کیسے لوٹا جا سکتا ہے!!
مشورہ درکار

As11
 

Ab hm sigle log tablegh pr nikalty ha😂

As11
 

Ageusia ........loss of taste

As11
 

..# ۔۔یک لخت کے بد بخت سے اتارا ہوا شخص۔۔۔۔۔
۔۔۔#۔۔کبھی دیکھا ہے تو نے جیت کے ہارا ہوا شخص،،،،

As11
 

..# ۔۔یک لخت کے بد بخت سے اتارا ہوا شخص۔۔۔۔۔
۔۔۔#۔۔کبھی دیکھا ہے تو نے جیت کے ہارا ہوا شخص،،،،

As11
 

میرے لہو سے وضو اور پھر وضو پہ وضو
سہم گیا ہوں زمانے تیری نماز سے میں😓

As11
 

#پٹخ_رہی_تھی_اِدھر_سے_اُدھر_حیات_مجھے
#میں_اُس_کے_ہاتھ_میں_آیا_ہوا_تھا_کیا_کرتا؟
#ßroken...😊

As11
 

میں اتنا نرم طبیعت کہ یہ بھی چاہتا ہوں
جو آستین میں رہتا ہے وہ بھی پل جائے

As11
 

اک دور ہے ختم ہونے کو
اک جستجو ابھی باقی ہے
اک منزل ہے طے ہونے کو
اک منزل ابھی باقی ہے

As11
 

Akhir DAHANI na wiket la hi li

As11
 

Dahani 😂😂😂😂
#psl8

As11
 

Usama Mir 🥰🥰😂😂😂😂