تھپڑ نہیں چیپیڑے ان کے منہ پر.... جو کہتے تھے عمران خان جھوٹ بولتا، اسے نکالا نہیں گیا،اس کے خلاف سازش نہیں کی گئی، پہلے وہ خط اور اب باجوہ صاحب خود ہی مان گئے ان کی ذہنی حالت کی وجہ سے نون لیگ پیپلز پارٹی جیسے چوروں نے 40 سال حکومت کر کے اس ملک کو کنگال کیا اور نتیجہ سارے بھگت رہے