اے زندگی تجھے کیا کہوں میرے ساتھ تو نے کیا کیا جہاں آس کا کوئی دیا نہیں مجھے اس نگر پہنچا دیا نہ میں بڑھ سکوں نہ میں رک سکوں نہ ہی دل کی بات سمجھ سکوں نہ کسی کو کچھ بھی کہہ سکوں تجھے کیا کہوں تو نے کیا کیا مجھے منزلوں کی خبر تو دی پر راستوں کو الجھا دیا اے زندگی تجھے کیا پتا یہاں کس نے کس کوگنوا دیا اے زندگی تجھے کیا کہوں میرے ساتھ تو نے کیا کیا
اب کوٸی آۓ جاۓ،کیا فرق پڑتا ہے اب کوٸی روٹھے مناۓ،کیا فرق پڑتا ہے اک تو ہے جو بچھڑ گیا ہے مجھ سے اب کوٸی ہنساۓ رلاۓ،کیا فرق پڑتا ہے میں ہوں اک باغ میں کھِلے ہوۓ پھول کی طرح کوٸی چومے ،توڑ کے گراۓکیا فرق پڑتا ہے بعد تیرے جی رہے ہیں ہم مگر یہ سوچ کر اب تیری یاد آۓ نہ آۓ،کیا فرق پڑتا ہے Puntiiii 🔥