Damadam.pk
As11's posts | Damadam

As11's posts:

As11
 

بچھڑ کے تجھ سے کبھی پھر نہیں کہا ہم نے
ہمارے پاس خدا کا دیا بہت کچھ ہے 🔥💯

As11
 

😥
میرے پیارے دیس کے خونخوار سوداگر 22 کروڑ عوام کی عزت حرمت آبرو اور غیرت کا سودا کرنا ایک اچھی خبر کے طور پہ پیش کرتے ہیں

As11
 

تم کس گماں میں رہتے ہو ؟
عشق، محبت، وعدے، قسمیں؛ سب ختم ہو جاتا ہے
'جب"ماں" کہتی ہے کہ مجھے یقین ہے میری بیٹی میرا مان نہیں توڑے گی🖤🥀

As11
 

حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا
ٹوٹے بھی کوئی تارا تو زمیں پر نہیں گرتا

As11
 

ممکن ہے کہ ہار جاوں گی بہت جلد
میں خود سے حالت جنگ میں ہوں...!! 🙂
🙂🖤🔥

As11
 

کوئی تمہارا کردار اٹھا کر بیچ سڑک پر بھی لٹکا دے تو بھی یاد رکھو!
"وَتُعِزُّ مَن تَشَاء ُوَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ"

As11
 

Fact.
Pakistanio ko pehla pyar cousins sy hi hota ha😐

As11
 

وہ جو گیت تم نے سنا نہیں
میری عمر بھر کا ریاض تھا
میرے غم کی تھی وہ داستاں
جسے تم ہنسی میں اُڑا گئے . . . .
امجد اسلام امجد
Rest in peace

As11
 

Kitny Paisay hy Pocket Mae lambi lambi na Chorna .!🙄

As11
 

تیرا چہرہ ان آنکھوں میں پرانا ہو گیا ہے
کبھی پھر مل تجھے دیکھے زمانہ ہو گیا ہے 🙂

As11
 

*ترکیہ کے صدر طیب اردگان نے پورے ملک میں ڈالر اور غیر ملکی کرنسی پر پابندی عائد کر دی ہے جس کے نتیجے میں ملک بھر سے لوگوں نے بڑی تعداد میں ڈالر اور غیرملکی کرنسی فروخت کرناشروع کر دی. صرف مارکیٹ کھلتے ہی لوگوں نے ایک گھنٹے میں ایک عرب ڈالر فروخت کر دیئے. اور جو زلزلہ سے نقصان ہوا ہے اس کا 30 فیصد حاصل کر لیا..اور مہنگائی میں کمی کر دی ....*. *World 🌎 Muslim leader urdagan✌🏾🥰*

As11
 

میں محبت ہوں، مجھے آتا ہے نفرت کا علاج
تم ہر اک شخص کے سینے میں میرا دل رکھ دو

As11
 

نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے
ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں

As11
 

He was called Kabir by the Indians
Bitrees by the Romans
Bitreek by the Ethiopians
Jubayr by the Persians
Elia in the Bible
Bariah in the Torah,
Sidqin Aliyya in the Quran,
And on the plains of Khaybar he said...
“My mother named me Haider.” Hazrat Ali (A.S)
#13_Rajab_Wiladat_Mola_Ali_as❤

As11
 

شوق کا بار اتار آیا ہوں
آج میں اس کو ہار آیا ہوں
اف میرا آج میکدے آنا
یوں تو میں کتنی بار آیا ہوں 🥂

As11
 

جدائیوں کی رت جوان ہو کے آ گئی
حسین منظروں کی سمت کھلنے والی ساری کھڑکیوں پہ آج جالے پڑ گئے
وہ چاند جسکی چاندنی میں بیٹھ کر
میں تیرے گیسوؤں میں پھول ٹانکتا تھا شب کا رزق ہو گیا
وہ جس ندی میں پیر رکھ کے پہروں بیٹھتے تھے ہم
اسی ندی کا پانی آج سر سے اونچا ہو گیا

As11
 

جدائیوں کی رت جوان ہو کے آ گئی
حسین منظروں کی سمت کھلنے والی ساری کھڑکیوں پہ آج جالے پڑ گئے
وہ چاند جسکی چاندنی میں بیٹھ کر
میں تیرے گیسوؤں میں پھول ٹانکتا تھا شب کا رزق ہو گیا
وہ جس ندی میں پیر رکھ کے پہروں بیٹھتے تھے ہم
اسی ندی کا پانی آج سر سے اونچا ہو گیا

As11
 

اک دور ہے ختم ہونے کو
اک جستجو ابھی باقی ہے
اک منزل ہے طے ہونے کو
اک منزل ابھی باقی ہے

As11
 

مُٹھیوں میں خاک لے کر دوست آئے وقتِ دفن
زندگی بھر کی محبت کا صِلہ دینے لگے

As11
 

اللہ تعالیٰ ترکی اور شام پر رحم کرے آمین 🤲🏻