شافی کو علیل کون کر سکتا ہے؟ سخی کو بخیل کون کر سکتا ہے؟ جس کو عزت دینا چاہیے میرا رب ، اس کو زمانے میں زلیل کون کر سکتا ہے 💕
فدائے نقشِ نعلینت ، کنم جاں ، یا رسول اللہ
تُمہارے بعد وحدانیت کی حد کر دی
پھر جتنی بھی محبتیں آئی سب رد کر دی
🍂🖤
Good night
"اگر سارا سگریٹ بغیر کش لگائے سگریٹ نوش کی انگلیوں میں ہی سلگ جائے تو یقین مانو! اس شخص کے ماضی کی کہانی سننے والی ہو گی"
ہمنشیں! پوچھ نہ مجھ سے کہ محبت کیا ہے
اشک آنکھوں میں اُبل آتے ہیں اس نام کے ساتھ
جج پر نظر پڑتے ہی فواد چوہدری کا ہاسا نکل گیا
جج: کیا ہوا؟
فواد:کُچھ نہیں آپکو بھی دیکھ کر مُنشی والی بات یاد آگئی
🤣🤣🤣🤣🤣
تم جو بھی ہو اگر تمہاری زبان محبت ہے
تو تم خوبصورت ہو۔🖤
#احساس
جس دن وطن عزیز آفیشل دیوالیہ ہوا اس دن پراپرٹی کی قیمتیں دھڑام اور تیل آٹا صرف امیروں کے لیئے مخصوص ہو گا
یہ پرپوز کیسے کرتے ہیں🤔
زرا کر کے دیکھانا😒🙄😒
😂😜🚬
شدید بخار، دکھتی آنکھیں، پھٹتا سر
تکلیف دہ پسلیاں اور سلگتی روح🤕
Its about anemia hb 7.4🤣😂
سارا سارا دن فوج پر بھونکنے والو! اگر آج پاک فوج نہ ہوتی تو تمہارا حال بھی امریکہ ، چین، جاپان ، اور انگلینڈ جیسا ہوتا😜😂
🇺🇸- wow beautiful nails
🇵🇰- ghar ke kaam nahi karti hogi
لوگوں کو ویلنٹائن ڈے کا انتظار ہے
اور مجھے پکڑے جانے والے عاشقوں کی ویڈیوز کا😂
کاش عرشوں سے بھی پیغام رسانی ہوتی
اپنے پیاروں کی کوئی خیر خبر تو آتی
سبق تھا زندگی کا مجھے لگا محبت ہے💯