ہزاروں الجھنیں راہوں میں
اور کوششیں بےحساب۔۔۔
اسی کا نام ہے زندگی، چلتے رہیے جناب! 🖤
Don't treat people as bad as they are````
Treat them as good as you are°°°
یار آج کوئی دوکھی شعر ہو جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جان نکل جائے بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔💔
وقت ایسا بھی آۓ گا جسے دیکھے گی دنیا
وہ رب سے مجھے ایک نظر مانگ رہا ہے
نصرت عارفین
اور کامیاب لوگ تو وہی ہیں جو سر کو آسمان کی جانب شِکوے کے لئے نہیں شُکر کے لئے اُٹھاتے ہیں.🔥
اور کامیاب لوگ تو وہی ہیں جو سر کو آسمان کی جانب شِکوے کے لئے نہیں شُکر کے لئے اُٹھاتے ہیں.🔥
ہمیں وہ برگِ خزاں دیدہ ہیں جنھیں
میثم۔۔۔۔
چمن میں ڈھونڈتی پھرتی ہے بوۓ آوارا
اُسے خبر ہی نہیں کیا ہے انتظار کا دکھ!
میں اُس کے پاس کبھی دیر سے گیا ہی نہیں..
شوق کا رنگ بُجھ گیا یاد کے زخم بھر گئے
کیا میری فصل ہو چُکی کیا میرے دن گُزر گئے..! 🖤
...
کبھی مشکلوں کا تھا سامنا ،کبھی راحتوں میں گزر گئے
وہ جو دن تھے میرے شباب کے تری چاہتوں میں گزر گئے 🇵🇰
تُو ہے، بس تُو ہے اور بس تُو ہے
تجھ سے بیزار ہو گیا تو پھر
تم مِری اچھی دوست ہو لیکن
بعد میں پیار ہو گیا تو پھر...
تُو ہے، بس تُو ہے اور بس تُو ہے
تجھ سے بیزار ہو گیا تو پھر
تم مِری اچھی دوست ہو لیکن
بعد میں پیار ہو گیا تو پھر...
زبیر تابش
ہم لوگ تیری کُن کا بھرم رکھنے آئے ہیں
پروردگار یار ...........! ہمارا خیال کر
