میں نے پوچھا تھا کہ اظہار نہیں ہو سکتا دل پُکارا کہ خبردار نہیں ہو سکتا جس سے پوچھیں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے خوبصورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا اِک محبت تو کئی بار بھی ہو سکتی ہے ایک ہی شخص کئی بار نہیں ہو سکت اس لیے چاہتا ہوں تیری پلک پر ہونا میں کہیں اور نمودار نہیں ہو سکتا 😀😁

میں مر گیا تو ہر کوئی اپنی بات کرے گا دو دن کا روگ ہو گا بعد میں نہ کوئی مجھے یاد کرے گا جیسے ہی دن ڈھلے گا!!۔۔ کسی کو خانے کی تو کسی کو عزت بنانے کی فکر ہو گی ہر کوئی مجھے بھول گیا ہو گا!!۔۔ ہر کسی کو سونے کی فکر ہو گی مہی