آپ کو عطا کردہ ذہانت، مہارت اور علم آپ کے پاس خدا کی امانت ہے.. اس کا مناسب وقت پر عدم استعمال اس میں خیانت کہلاتا ہے... اللہ کی عطا کردہ علمی اور ذہنی نعمتوں کی قدر اس کے جائز استعمال سے کی جا سکتی یے جس سے اس کی مخلوق کو دائمی نفع ہو.. کوشش کیجئے گا اس امانت میں خیانت نہ ہو ورنہ پچھتاوا آپ کا مقدر رہے گا..