سردی میں نہانے کے اسباب پیدا کر گناہ سے بچ کر کچھ ثواب پیدا کر ایک مل گئی تو دوسری گئی کہاں ڈھونڈ کر لا دوسری جراب پیدا کر جو نشمین تم کو نہانے پہ آمادہ کرے اپنے لیے تو ایسا دلِ بیتاب پیدا کر گیزر خرید کر جو تجھے تحفہ کرے اس موسم میں وہ ارباب پیدا کر پانی کے پڑتے ہی دیوانہ نظر آئے تو آبِ غسل میں اپنے شراب پیدا کر اپنی تاریخ بدل سردی میں نہا کر اپنی زندگی میں ایسا باب پیدا کر 😕🤣 دل پہ بلکل نہیں لینی 😁