🔥 اگر پوچهے کوی کہانی هماری🔥
بس یہ کہنا چنیوٹ -- کے شہزادے تهے❤️
اچھی لڑکیاں اپنے حسن کی نمائش نہیں کرتی بلکہ وہ اپنی عزت کی خود محافظ ہوتی ہے اور حیادار ہوتی ہیں بے شک حیا بڑی دولت ہے
💕محسوس ھو رہی ہے ہواوں میں اس کی خوشبو💕
💕لگتا ھے میری یاد میں وہ سانس لے رہی ھے 💕🅰️
میں نےکہا خَراب ہوں
گزدِشِ چشمِ مَست سے
اس نے کہا کہ رَقص کر
سا را جہاں خَراب ہے!!!
مکافات عمل ہے تھوڑا صبر تو کر نکلے گا سانپ تیری بھی آستین سے ..🙂
تلخیِ حیات میں مسکراہٹ سجا کے رکھ......
سمندر سا ظرف چاہیئے اپنوں کے درمیان.....🙂
مکافات عمل ہے تھوڑا صبر تو کر نکلے گا سانپ تیری بھی آستین سے ..🌚
تم جو اؤ لوٹ کر پھر سے
لازم نہیں ہم تمہیں پہلے سے ملیں🖤🥀
#انمول🔥
وہ عادت تھی پرانی تجھے چاہنے کی
خود سے روٹھ کر تجھ کو منانے کی
تیری یہ آنکھیں آج بھی ذو معنی ہیں
خصلت نہیں بدلی ہر بات گھمانے کی
میں خود پہ تیرے احسان جانتا ہوں
ضرورت نہیں کچھ تمھیں جتانے کی
علی رضا
وہ عادت تھی پرانی تجھے چاہنے کی
خود سے روٹھ کر تجھ کو منانے کی
تیری یہ آنکھیں آج بھی ذو معنی ہیں
خصلت نہیں بدلی ہر بات گھمانے کی
میں خود پہ تیرے احسان جانتا ہوں
ضرورت نہیں کچھ تمھیں جتانے کی
علی رضا
زندگی تُو نے ، دُکاں کھول کے لکھ رکھا ہے
اپنی مرضی کا کوئی رنج اٹھائیں۔۔۔ جائیں!
زندگی تُو نے ، دُکاں کھول کے لکھ رکھا ہے
اپنی مرضی کا کوئی رنج اٹھائیں۔۔۔ جائیں!
*🌻Sometimes life hands you something amazing ;*
*you almost think it's a dream , but no matter how you pinch yourself you don't wake up🍃.*
*🌻It's moments like those that make life really worth living , becouse no matter how hard times get , there are always those miracle moments that lift you back on your feet 🍃 .*
🙂🙂🙂
زندگی کا مقدر تم نہیں 😓
یہ ہی بہت دکھ ھے💔
"تم نہیں"
کتنا آسان ہے ظاہر سے وضُو میں رہنا
کتنا دُشوار ہے باطِن کو نمازی رکھنا
کتنا آسان ہے ظاہر سے وضُو میں رہنا
کتنا دُشوار ہے باطِن کو نمازی رکھنا
کتنا آسان ہے ظاہر سے وضُو میں رہنا
کتنا دُشوار ہے باطِن کو نمازی رکھنا
کتنا آسان ہے ظاہر سے وضُو میں رہنا
کتنا دُشوار ہے باطِن کو نمازی رکھنا
Very shameful to observe the families enjoying snowfall at tragic deaths place. They couldn't wait even for a season.
دُکھ مجھے اُس کا تھا اور شعر زمانے پہ کہے
یعنی وہ شخص میرے واسطے دنیا تھا میری..🖤""entizar ""
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain