اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﯿﻒِ ﻣُﺠﺴﻢ ﮨﻮﮞ ، ﮐﺒﮭﯽ ﺷﻮﻕِ ﺳﺮﺍﭘﺎ ﮨُﻮﮞ
ﺧُﺪﺍ ﺟﺎﻧﮯ ﮐِﺲ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ ﮨﻮﮞ ، ﮐﺲ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮨﻮﮞ
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﯿﻒِ ﻣُﺠﺴﻢ ﮨﻮﮞ ، ﮐﺒﮭﯽ ﺷﻮﻕِ ﺳﺮﺍﭘﺎ ﮨُﻮﮞ
ﺧُﺪﺍ ﺟﺎﻧﮯ ﮐِﺲ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ ﮨﻮﮞ ، ﮐﺲ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮨﻮﮞ
کہاں تمہاری جدائی نے جاں بلب رکھا
اداس اور پریشاں بس ایک شب رکھا
تُو دل میں آیا تو ہر شے نکل گئی دل سے
تری طلب نے زمانے سے بے طلب رکھا
عبید ثاقب ♥️
اگر چاہتے ہو 14 فروری کو پھول ملیں تو 13 فروری کو فوت ہوجاؤ 🙂
اگر چاہتے ہو 14 فروری کو پھول ملیں تو 13 فروری کو فوت ہوجاؤ 🙂
دلِ بیمار کو کیا خوب شفا دیتی ہـے
اک نظر آپ کی ہر غم کو بھلا دیتی ہـے
ان کے قدموں کے میں درجات بیاں کیسے کروں
جن کی آہٹ مجھے جنت کا پتہ دیتی ہـے
جن کے صدقے میں بنائے گئے ہیں دو عالم
اک وہی ذات ہـے جو رب سے ملا دیتی ہـے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
💓💓💓💓💓💓💓💓💓
گرلز کسی لڑکی کو امپریس کرنا ہو تو کیسے کرو تھوڑی ٹپس دے دو ..pleeeg
🙈😁😂
جب تھک کے دنیا سے تم سکون چاہو...
تو میرے بازو کے حصار میں آجانا! 💜
If you can't control your 5 foot body then how you can become a ruler
مسکراہٹ اچھی ہے ہماری__🔥
سارے دکھ چھپا لیتی ہے ___💔
سب کچھ عارضی ہے
جذبات ، خیالات ، منظر ، لوگ اور دنیا 🔥
تم جو آتی ہو گرتے ہیں پھول 🌺
اندھی ہو گملوں سے ٹکراتی پھرتی ہو
😂😂😂😂
😢😢😢😢datesheet agae
تم جو آتی ہو گرتے ہیں پھول 🌺
اندھی ہو گملوں سے ٹکراتی پھرتی ہو
😂😂😂😂
تم نے اچھا کیا تنہائی دی،🤕
کچھ نہ دیتے تو گلہ رہتا،😔😒
#جون_ایلیاء
کچھ تو ترے موسم ہی مجھے راس کم آئے
اور کچھ مری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی
کچھ تو ترے موسم ہی مجھے راس کم آئے
اور کچھ مری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی
جی بھر کے بدنام ہوۓ۔۔۔۔۔۔۔
حق ادا ہوا جوانی کا۔۔۔۔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain