کہاں تمہاری جدائی نے جاں بلب رکھا
اداس اور پریشاں بس ایک شب رکھا
تُو دل میں آیا تو ہر شے نکل گئی دل سے
تری طلب نے زمانے سے بے طلب رکھا
عبید ثاقب ♥️
اگر چاہتے ہو 14 فروری کو پھول ملیں تو 13 فروری کو فوت ہوجاؤ 🙂
اگر چاہتے ہو 14 فروری کو پھول ملیں تو 13 فروری کو فوت ہوجاؤ 🙂