Damadam.pk
As11's posts | Damadam

As11's posts:

As11
 

ائے افسوس ابنِ آدم...
یہ نئے زمانے کی محبتیں ہیں ملاقات کے
بعد غسل لازم ہے۔۔۔۔

As11
 

میں وہ لیلی ہوں کہ اگر عشق کا نعرہ ماروں
ٹھوکریں کھاتے ہوۓ قبروں سے مجنوں نکلیں🍁

As11
 

میں وہ لیلی ہوں کہ اگر عشق کا نعرہ ماروں
ٹھوکریں کھاتے ہوۓ قبروں سے مجنوں نکلیں🍁

As11
 

معاوضے میں خدائی تمہیں ملی کہ نہیں😔
ضمیر بیچنے والوں سے مل کے پوچھوں گا😒

As11
 

فیصلے لینے پڑے جب خود تو بوڑھا ہوگیا
جب تلک زندہ تھا باپ بچہ ہوا کرتا تھا میں

As11
 

فیصلے لینے پڑے جب خود تو بوڑھا ہوگیا
جب تلک زندہ تھا باپ بچہ ہوا کرتا تھا میں

As11
 

میں اپنی ماں کا سب سے ذہین بیٹا تھا ۔۔
اب لوگ مجھے نفسیاتی مریض کہتے ہیں..

As11
 

جو لڑکی ثابت گول گپہ کھا سکتی ہے
اس سےکبھی شادی مت کرنا😂😜

As11
 

نہ جانے کس کی دعاؤں کا اثر ہے۔۔!!!
ساری محبتوں سے رد ہوئے ہم۔۔!!🍁

As11
 

لڑکیاں وڈے دماغ سے حاضر ہوں۔۔۔
میں کیھر بنا رہا ہوں گرم
مصالحہ ڈال دیا ہے آگے کیا
ڈالوں🤔🤔👀

As11
 

لڑکیاں وڈے دماغ سے حاضر ہوں۔۔۔
میں کیھر بنا رہا ہوں گرم
مصالحہ ڈال دیا ہے آگے کیا
ڈالوں🤔🤔👀

As11
 

لڑکیاں وڈے دماغ سے حاضر ہوں۔۔۔
میں کیھر بنا رہا ہوں گرم
مصالحہ ڈال دیا ہے آگے کیا
ڈالوں🤔🤔👀

As11
 

الحمدللہ شادی کی تاریخ طے ہوگئ ہے 😁
رسمِ مہندی 29 فروری
رسمِ بارات 30 فروری
رسمِ ولیمہ 31 فروری 😁

As11
 

koi ghlti sa jag ra ha

As11
 

الحمدللہ شادی کی تاریخ طے ہوگئ ہے 😁
رسمِ مہندی 29 فروری
رسمِ بارات 30 فروری
رسمِ ولیمہ 31 فروری 😁

As11
 

صلی الله تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ❤️

As11
 

اتنی ٹھوکریں مارنے کا شکریہ
🥀اے زندگی 🥀
چلنے کا نہ سہی لیکن سنبھلنے کا ہنر تو آ ہی گیا۔

As11
 

اتنی ٹھوکریں مارنے کا شکریہ
🥀اے زندگی 🥀
چلنے کا نہ سہی لیکن سنبھلنے کا ہنر تو آ ہی گیا۔

As11
 

Damadam
PROFILE
SHARE
IMAGES
STARS
TEXT
Explore!JokesMemes & SatireRomantic PoetryIslamic QuotesSad PoetryLife AdvicePakistani CelebsAttitude PoetryTikTok StarsMotivational QuotesHealth & BeautyIndian CelebsInteresting PostsBeautiful PeopleBeautiful NatureTurkish CelebsRomantic NovelsMehndi DesignAttitude QuotesKnowledge TestDamadam RoastingTips for StudentsBeautiful StructuresDigital ArtHorror NovelsRiddles & PuzzlesPaintingsSuspense NovelsMath TestStreet Ar

As11
 

میں نےاخلاص کے شیشےمیں لہو پیش کیا
پھر بھی جو لوگ منافق تھےمنافق ھی رھے