51 سالہ ڈاکٹر عامر لیاقت سے تیسری شادی کرنے والی 18 سالہ بچی نے کہا ہے کہ عامر لیاقت بچپن سے میرے آئیڈیل ہیں ۔🙄 😛 🥰 🤭
نہ جانے کس کی دعاؤں کا اثر ہے۔۔!!!
ساری محبتوں سے رد ہوئے ہم۔۔!!🍁
نہ جانے کس کی دعاؤں کا اثر ہے۔۔!!!
ساری محبتوں سے رد ہوئے ہم۔۔!!🍁
پھولوں والی كار كو دیكھ كے منہ سے نكلنے والا جملا تمیز سے تحریر كریں..
🙈😂
میں نے تو صرف چاہت کی ھے.💔
سوچو.
پیار کرتا تو کیا کرتا
ہر گھڑی بدل رہی ہے روپ زندگی
🤷🏻♂️
بارش کی پہلی بوند کا ہی انتظار ہوتاہے پھر ساری بوندیں مل کر برستی ہیں✨♥️
ائے افسوس ابنِ آدم...
یہ نئے زمانے کی محبتیں ہیں ملاقات کے
بعد غسل لازم ہے۔۔۔۔
میں وہ لیلی ہوں کہ اگر عشق کا نعرہ ماروں
ٹھوکریں کھاتے ہوۓ قبروں سے مجنوں نکلیں🍁
میں وہ لیلی ہوں کہ اگر عشق کا نعرہ ماروں
ٹھوکریں کھاتے ہوۓ قبروں سے مجنوں نکلیں🍁
معاوضے میں خدائی تمہیں ملی کہ نہیں😔
ضمیر بیچنے والوں سے مل کے پوچھوں گا😒
فیصلے لینے پڑے جب خود تو بوڑھا ہوگیا
جب تلک زندہ تھا باپ بچہ ہوا کرتا تھا میں
فیصلے لینے پڑے جب خود تو بوڑھا ہوگیا
جب تلک زندہ تھا باپ بچہ ہوا کرتا تھا میں