ہزار ، لاکھ جتن کرلیں یہ حسینائیں
مگر ہے حسن مکمل، فقط حجاب کے بعد
ھو گئ بات پرانی مگر اب سوچتا ھوں
عام سا شخص تھا وہ اس پہ دل آیا کیسے🖤🔥
توڑ بیٹھے جب کہ ہم جام و سُبو پھر ہم کو کیا
آسماں سے بادۂ گلفام گر برسا کرے !
مرزا نوشہ ❤️
- Our Gold is Getting Old !🖤🙂
